Qari Abdul Qayyum Mahmood Sahib.

Qari Abdul Qayyum Mahmood Sahib. Assalam O Alaikum
Qari sahib un shakhsiyaat me se hen jin k lie haram shareef ka darwaza mubarak khu

29/12/2022
15/04/2021

صدقہ فطر رمضان المبارک 2021
،کراچی

محفل شب براءتبخشش ومغفرت کی رات۱۵ شعبان المعظم ۱۴۴۲ ؁ھ ہجری بمطابق 29 مارچ 2021؁ء بروز پیرامامت : علامہ قاری عبد القیوم ...
28/03/2021

محفل شب براءت
بخشش ومغفرت کی رات
۱۵ شعبان المعظم ۱۴۴۲ ؁ھ ہجری بمطابق 29 مارچ 2021؁ء بروز پیر
امامت : علامہ قاری عبد القیوم محمود نقشبندی (امام و خطیب جامع مسجد غوثیہ ، طارق روڈ،کراچی)
6 نوافل و خصوصی دعا: بعد نماز مغرب
صلوٰۃ التسبیح و ذکر واذکار اور خصوصی دعا 11 بجے شب
سعادت اہتمام و بمقام
جامع مسجد غوثیہ ، پی،ای،سی،ایچ، ایس بلاک 2 طارق روڈ،کراچی
رابطہ:02134536111

محفل شب براءت
بخشش ومغفرت کی رات
۱۴ شعبان المعظم ۱۴۴۲ ؁ھ ہجری بمطابق 29 مارچ 2021؁ء بروز پیر
امامت : علامہ قاری عبد القیوم محمود نقشبندی (امام و خطیب جامع مسجد غوثیہ ، طارق روڈ،کراچی)
6 نوافل و خصوصی دعا: بعد نماز مغرب
صلوٰۃ التسبیح و ذکر واذکار اور خصوصی دعا 11 بجے شب
سعادت اہتمام و بمقام
جامع مسجد غوثیہ ، پی،ای،سی،ایچ، ایس بلاک 2 طارق روڈ،کراچی
رابطہ:02134536111

محفل بسلسلہ   ﷺ11 مارچ 2021 بروز جمعرات بعد نماز عشاءبمقام: جامع مسجد غوثیہ و دارالعلوم حنفیہ غوثیہپی،ای،سی،ایچ ،ایس بلا...
08/03/2021

محفل بسلسلہ ﷺ
11 مارچ 2021 بروز جمعرات بعد نماز عشاء
بمقام: جامع مسجد غوثیہ و دارالعلوم حنفیہ غوثیہ
پی،ای،سی،ایچ ،ایس بلاک 2 طارق روڈ،کراچی

سالانہ محفل بسلسلہ
25/10/2020

سالانہ محفل بسلسلہ

سالانہ محفل بسلسلہ

بتاریخ:29 اکتوبر 2020 بروز جمعرات بعد نماز مغرب (آغاز)
بمقام: مسجد غوثیہ و دارالعلوم حنفیہ غوثیہ
پی،ای،ایچ،ایس بلاک2 طارق روڈ،کراچی
رابطہ:02134536111

تردید اشتہار زیر نظر اشتہار میں ہمارا نام بغیر اجازت اور بنا علم میں لائے لکھا گیا ہے۔ اس لئے ہم اس اشتہار کی تردید کرتے...
30/09/2020

تردید اشتہار
زیر نظر اشتہار میں ہمارا نام بغیر اجازت اور بنا علم میں لائے لکھا گیا ہے۔ اس لئے ہم اس اشتہار کی تردید کرتے ہیں ۔ اس اشتہار سے ہمارا کوئی تعلق نہیں کیونکہ اس میں متنازع شخص کا خطاب ہے۔
اور رہی بزرگوں کے عرس کی بات!
الحمدللہ تعالیٰ !
اس سلسلے میں ہمارے ادارے دارالعلوم حنفیہ غوثیہ میں
29 ستمبر2020 بروز منگل صبح 8 بجے ایصال ثواب کی محفل منعقد کی گئی ہے۔
منجانب:
قاری محمد عبد القیوم محمود نقشبندی
مہتمم و منیجنگ ٹرسٹی دارالعلوم حنفیہ غوثیہ
طارق روڈ،کراچی

16/04/2020

تازہ ترین، آج مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن سے سندھ کے صوبائی وزراء کی ملاقات

 سے نجات حاصل کرنی ہے تو یہ کام جاری رکھیں.
13/04/2020

سے نجات حاصل کرنی ہے تو یہ کام جاری رکھیں.

فیض یافتگان / سابقیندارالعلوم حنفیہ غوثیہسابق طلبا ٔجو کسی بھی سن میں کسی بھی شعبہ (حفظ ، تجوید،درس نظامی)سےفیض یافتہ ہی...
24/12/2019

فیض یافتگان / سابقین
دارالعلوم حنفیہ غوثیہ
سابق طلبا ٔجو کسی بھی سن میں کسی بھی شعبہ (حفظ ، تجوید،درس نظامی)سےفیض یافتہ ہیں وہ اپنے کوائف (مکمل ایڈریس، موبائل نمبر)درج ذیل ایڈریس پر ارسال کریں۔
مزید یہ بھی وضاحت فرمائیں کی آپ ابھی کس جگہ یا ادارہ میں کس شعبہ میں کیا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
ایڈریس:دارالعلوم حنفیہ غوثیہ پی،ای،سی،ایچ،ایس بلاک۲ طارق روڈ،کراچی
Email:[email protected]
what's app:0332-2480669
0308-2038771
رابطہ:021-34545786

Address

Darul Uloom Hanfiya Ghousia PECHS Block 2 Tariq Road Karachi
Karachi

Telephone

+923312618373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Abdul Qayyum Mahmood Sahib. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category