Jamia Tus Saliheen KHI

Jamia Tus Saliheen KHI جامعۃ الصالحین کا بنیادی مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا، تزکیہ نفس اور رسوخ فی العلم کی تعلیم دینا ہے

Like

29/09/2026

ولی کامل شیخ المشائخ حضرت مولانا شمس الرحمن العباسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا طلباء وعلماء کرام سے خصوصی خطاب۔۔۔!

29/09/2026

نعت رسول مقبول ﷺ
محترم جناب مولانا خرم حسنین صاحب

28/09/2026

ولی کامل پیر طریقت شیخ المشائخ حضرت مولانا شمس الرحمن عباسی صاحب کی جامعۃ الصالحین کراچی کے بارے میں خوبصورت تاثرات۔۔۔۔!

اللہ تعالی اس چمن کو تا صبح قیامت دن دوگنی رات چوگنی ترقیات عطاء فرمائے اور دین اسلام کا عظیم مرکز بناۓ آمین

28/09/2026

اصلاحی و تربیتی تقریب و تقسیم انعامات

27/09/2026

مختصر وقت کیلئے خوبصورت لائیو مناظر۔۔۔

27/09/2026

جامعۃ الصالحین کراچی کا خوبصورت بیرونی منظر، ماشاءاللہ! 🌿

25/09/2026

الحمد للہ
جامعۃ الصالحین کراچی کے زیر اہتمام اسکلز پروگرام کی کل تیسری کلاس کے مناظر جبکہ ابھی چوتھی کلاس جاری ہے
#اسکلزپروگرام

ان شاءاللہ تعالیٰاہلیان بلدیہ ٹاؤن و گرد نواح کیلئے خوشخبری۔۔۔! 27 ستمبر 2026 بروز اتوار کو عظیم الشان اصلاحی،تربیتی پرو...
22/09/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ
اہلیان بلدیہ ٹاؤن و گرد نواح کیلئے خوشخبری۔۔۔!
27 ستمبر 2026 بروز اتوار کو عظیم الشان اصلاحی،تربیتی پروگرام

مہمان خصوصی:ولی کامل پیر طریقت شیخ المشائخ حضرت مولانا شمس الرحمن عباسی صاحب مدظلہ العالی

وقت:صبح 9:00 تا 1:00 بجے

20/09/2026

الحمدللہ!
جامعۃ الصالحین کراچی کے زیرِ اہتمام اسکلز پروگرام، بیچ 3 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

آج اس پروگرام کی پہلی کلاس میں 60 طلباء علماء،مفتیان کرام نے شرکت کی، جو اس بات کی خوبصورت علامت ہے کہ ہمارے دینی مدارس سے وابستہ طلباء کرام بھی دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید دور کی ضروری مہارتیں سیکھنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ جگہ کے تنگی کے باعث ہماری اگلی کلاس دوسری وسیع و عریض جگہ پر ہوگی۔

اس پروگرام میں طلباء کرام کو گرافکس ڈیزائننگ، ایم ایس آفس اور بیسک انگلش جیسی اہم اور عملی مہارتیں سکھائی جائیں گی، تاکہ وہ اپنی تعلیمی اور عملی زندگی میں ان صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

جامعۃ الصالحین کراچی کا مقصد صرف تعلیم دینا نہیں، بلکہ تعلیم کے ساتھ ہنر، تربیت اور مستقبل کی بہتر تیاری کا موقع فراہم کرنا بھی ہے۔

آج کی یہ پہلی کلاس دراصل ایک نئے سفر کا آغاز ہے—
ایک ایسا سفر، جس میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری مہارتیں بھی حاصل کی جائیں گی۔

اللہ تعالیٰ اس پروگرام کو طلباء کرام کے لیے نافع بنائے، ان کے علم و ہنر میں برکت عطا فرمائے، اور جامعۃ الصالحین کراچی کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔

جامعۃ الصالحین کراچی — تعلیم بھی، ہنر بھی، مستقبل بھی!

عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس 1448/2026عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے! اس بابرکت اجتماع میں شرکت کر کے اپنی ا...
16/09/2026

عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس 1448/2026

عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے! اس بابرکت اجتماع میں شرکت کر کے اپنی ایمانی وابستگی کا اظہار کریں۔

تاریخ: 17 ستمبر 2026
وقت: شام 4:00 بجے
مقام: شاہراہ قائدین، کراچی


Address

Jamia Tus Saliheen Saeedabad Baldia Town Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tus Saliheen KHI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share