Nexus Group of Schools

Nexus Group of Schools Together for Tomorrow

اسلام ہمیں جان کی حفاظت کا درس دیتا ہے۔براہِ کرم اپنے بچوں کی مناسب رہنمائی کریں اور کسی بھی مشکوک عمل کی فوری اطلاع دیں...
31/12/2025

اسلام ہمیں جان کی حفاظت کا درس دیتا ہے۔
براہِ کرم اپنے بچوں کی مناسب رہنمائی کریں اور کسی بھی مشکوک عمل کی فوری اطلاع دیں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے بچوں کو علمِ نافع، اچھی تربیت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
19/12/2025

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے بچوں کو علمِ نافع، اچھی تربیت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

"أطعموا الجائع، وعودوا المريض، وفكوا العاني"ترجمہ: "بھوکے کو کھانا کھلاؤ، مریض کی عیادت کرو، اور قیدی کو آزاد کرو۔"     ...
05/12/2025

"أطعموا الجائع، وعودوا المريض، وفكوا العاني"
ترجمہ: "بھوکے کو کھانا کھلاؤ، مریض کی عیادت کرو، اور قیدی کو آزاد کرو۔"

"أطعموا الجائع، وعودوا المريض، وفكوا العاني"ترجمہ: "بھوکے کو کھانا کھلاؤ، مریض کی عیادت کرو، اور قیدی کو آزاد کرو۔"
05/12/2025

"أطعموا الجائع، وعودوا المريض، وفكوا العاني"
ترجمہ: "بھوکے کو کھانا کھلاؤ، مریض کی عیادت کرو، اور قیدی کو آزاد کرو۔"

04/10/2025

🎓 داخلے جاری ہیں!
🌟 Noble Tech Institute 🌟

💻 آج کے دور میں کمپیوٹر کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔
ہر کامیاب کیریئر کی بنیاد کمپیوٹر مہارت پر ہے۔
اب وقت ہے اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا!

📚 کورسز جو ہم پیش کرتے ہیں:
🔹 CIT (Certificate in Information Technology)
🔹 DIT (Diploma in Information Technology)
🔹 Job Package
🔹 Typing
🔹 Canva
🔹 Graphic Designing
🔹 Artificial Intelligence

🎓 مزید:
تین سالہ ڈپلومہ ان کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی
(انٹرمیڈیٹ کے مساوی)

📞 رابطہ کریں
0316-2255711
O343-3031362

Sector 14 B Baldia Town Karachi

📢 NoticeAll campuses of Nexus Group of Schools will remain closed tomorrow, 20th August, due to the high rain alert and ...
19/08/2025

📢 Notice

All campuses of Nexus Group of Schools will remain closed tomorrow, 20th August, due to the high rain alert and unfavorable weather conditions.

We kindly request parents and students to take the following precautions:

🌧 Stay indoors and avoid unnecessary travel.

⚡ Keep away from electric poles and wires during rain.

🚸 Ensure children remain safe at home.

📲 Please stay updated through the official school WhatsApp group for further announcements.

Your safety is our priority.
Thank you for your cooperation.

Regards,
Administration
Nexus Group of Schools

نوٹیفکیشنمیٹرک کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کراچی بورڈ (BSEK) کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ طلباء بورڈ کی آفیشل وی...
13/08/2025

نوٹیفکیشن
میٹرک کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کراچی بورڈ (BSEK) کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ طلباء بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر جا کر اپنا رول نمبر درج کر کے رزلٹ دیکھ سکتے ہیں

🎓 Noble Tech Computer Instituteآج ہمارے ہونہار اسٹوڈنٹس کو سرٹیفکیٹس دیے گئے، جو انہوں نے اپنی محنت، لگن اور عزم سے حاصل...
09/08/2025

🎓 Noble Tech Computer Institute
آج ہمارے ہونہار اسٹوڈنٹس کو سرٹیفکیٹس دیے گئے، جو انہوں نے اپنی محنت، لگن اور عزم سے حاصل کیے۔ 💪
تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉
ہم دعا گو ہیں کہ آپ کی یہ کامیابی مزید کامیابیوں کا آغاز بنے۔ 🚀

📢 کیا آپ بھی کمپیوٹر مہارت حاصل کر کے اپنے کیریئر کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
تو آج ہی Noble Tech میں داخلہ لیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں۔

📍 جدید کورسز، تجربہ کار اساتذہ، اور عملی تربیت کا بہترین امتزاج

👨‍💼 Administrator: Sir Zulqarnain
💻 I.T Instructor: Sir Daniyal

📞 Contact: 0343-3031362

Noble Tech – Skill Your Future! 🌟

Address

Plot 611/627 Sector 14-C Baldia Town Karachi
Karachi
75760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nexus Group of Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category