Al.Birr Institute

Al.Birr Institute

Share

Al.Bir Institute Official page

Like, Follow And Share

19/01/2026

الحمدللہ۔۔
اللہ تعالی کی توفیق و عنایت پھر آپ احباب کی محنت ومحبت سے یہ پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔ احباب ضرور شرکت فرمائیں اور دیگر دوست احباب کو بھی رغبت دلائیں۔
جزاکم اللہ خیراً

مدرسہ کا فیس بک پیج فالو کیجیے۔
https://www.facebook.com/share/1DVoy9f46j/

03/09/2025

Alhamdulillah,
3rd Day
Aqeedah Wa Imanyat

01/09/2025

الحمدللہ ، آج کی پہلی تفسیرِ قرآن کے حوالے سے (ابتدائی) کلاس، آپ احباب بھی شریک ہوں اور اپنا دنیا و آخرت کی کامیابیوں کا سفر شروع کیجیے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں استقامت عطاء فرمائے۔

Follow Masjid Umer malir halt page👇👇
https://www.facebook.com/share/1F31RfYZXz/

Follow Madarsa hafsa lil baneen wal banat page 👇 👇
https://www.facebook.com/share/1BrdtTELtJ/

Follow Al.Bir Institute page 👇 👇
https://www.facebook.com/share/19wZQ5CQsd/

01/09/2025

الحمدللہ،
آج سے آغاز،
احباب شرکت فرمائیں۔

دنیا و آخرت کی بھلائیاں حاصل کریں۔

06/08/2025

🔸 *الحمدللہ!*
اللہ کے فضل سے پہلے batch کی کامیاب تکمیل کے بعد، آپ کی دلچسپی دیکھتے ہوئے البر پیش کر رہا ہے:
*"تعلیماتِ دینیہ کورس - batch 2"*
🔸
*آپ جاب کر رہے ہوں یا اسٹڈیز میں مصروف، یہ کورس آپ کے لیے ہے - مختصر مگر پُراثر!*

🔸 معلومات کے ہجوم میں "*علمِ دین*" کا چراغ روشن کیجئے*

سوشل میڈیا کے اس دور میں *حقیقی علم* کی تلاش ضروری ہے۔

🔸 *رکیے! سوچیے! اور جُڑ جائیے…*
آئیے! قرآن و حدیث س
ے مقصدِ حیات کو سمجھیں۔
/عقیدہ،ایمانیات،اور اسلامی فہم کو بنیاد بنائیں تاکہ حق و باطل میں فرق کر سکیں۔اور زندگی کو آسان بنائیں۔
📖 *فرمانِ رسول اللہ ﷺ:*
"جو شخص علم دین کی تلاش میں نکلتا ہے، اللہ اس کےلیے جنت کا راستہ آسان کردیتا ہے... فرشتے اس کی خوشی میں اپنے پر بچھاتے ہیں... یہاں تک کہ سمندر کی مچھلیاں بھی اس کے لیے دعا کرتی ہیں۔"
(ترمذی 2682)
*البر چینل*
https://whatsapp.com/channel/0029VasKXLjBKfhuao7dJl1P
*البر انسٹیٹیوٹ کمیونٹی گروپ*
https://chat.whatsapp.com/HpRh2cN4qeFDSfjLugRPnh?mode=ac_t
*رابطہ*
[email protected]

https://Wa.me/+923345558152

05/05/2025

ان شاءاللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Jama Masjid Umer Farooq Soudagran Housing Society
Karachi
75210