Ummah World Academy

Ummah World Academy contact us for learning qaida, nazera and hifz Quran with takweed

آج سوشل میڈیا نے بہت سے نوجوانوں کو یہ یقین دلا دیا ہے کہ ٹک ٹاک، ڈانس اور وائرل ہونا ہی کامیابی ہے۔افسوس! ہمارے چھوٹے ب...
12/08/2026

آج سوشل میڈیا نے بہت سے نوجوانوں کو یہ یقین دلا دیا ہے کہ ٹک ٹاک، ڈانس اور وائرل ہونا ہی کامیابی ہے۔

افسوس! ہمارے چھوٹے بچے بھی اسی راستے کو اپنا خواب سمجھنے لگے ہیں۔

یاد رکھیں! اصل کامیابی بے حیائی میں نہیں، بلکہ علم، حیا، اچھے کردار اور اللہ کی اطاعت میں ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری نسلوں کو فتنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔


🌸*مُختصر پُراثر*🌸*🪷جہاں زندگی مشکل دکھائی دے،**وہیں امید کا چراغ جلائے رکھیں۔**بنجر زمین بھی بہار دیکھتی ہے؛**بس یقین، ص...
12/08/2026

🌸*مُختصر پُراثر*🌸

*🪷جہاں زندگی مشکل دکھائی دے،*
*وہیں امید کا چراغ جلائے رکھیں۔*
*بنجر زمین بھی بہار دیکھتی ہے؛*
*بس یقین، صبر اور کوشش کا دامن نہ چھوڑیں۔*

*🪷آج کی مشکل، کل کی خوبصورت کہانی بن سکتی ہے*


🌸*مُختصر پُراثر*🌸**🪷اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ زندگی میں کبھی خزاں نہ آئے،*بلکہ *یہ ہے کہ خزاں کے باوجود دل میں بہار زندہ ر...
12/08/2026

🌸*مُختصر پُراثر*🌸*
*🪷اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ زندگی میں کبھی خزاں نہ آئے،*
بلکہ
*یہ ہے کہ خزاں کے باوجود دل میں بہار زندہ رکھی جائے۔ 🍂🤍*

سنو۔۔
*🪷وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، مگر نیکی، صبر اور انسانیت وہ درخت ہیں جن کا سایہ کبھی ضائع نہیں جاتا۔* 🌳✨
*🪷آج کسی کے لیے آسانی بن جائیے، شاید کل کسی کی دعا آپ کے لیے سایہ بن جائے*۔ 🤲🏻💚


╔══════════════════════════════════╗🌿 الفاظ میں زخم دینے کی طاقت بھی ہوتی ہے،اور ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی طاقت بھی۔ 🌿💫 اگر ...
11/08/2026

╔══════════════════════════════════╗
🌿 الفاظ میں زخم دینے کی طاقت بھی ہوتی ہے،
اور ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی طاقت بھی۔ 🌿
💫 اگر آپ کے الفاظ کسی کا دل نہیں جوڑ سکتے،
تو کوشش کریں کہ آپ کے الفاظ سے
کسی کا دل بھی نہ ٹوٹے۔ 💫
🌸 الفاظ سوچ سمجھ کر بولیں،
کیونکہ بعض زخم نظر نہیں آتے،
مگر عمر بھر درد دیتے ہیں۔ 🌸
╚══════════════════════════════════

انسان کے اندر تین آوازیں چلتی ہیں۔ایک آواز کہتی ہے "بدلہ لے لو۔"دوسری کہتی ہے "چھوڑ دو، سکون ملے گا۔"تیسری کہتی ہے "یار۔...
11/08/2026

انسان کے اندر تین آوازیں چلتی ہیں۔
ایک آواز کہتی ہے "بدلہ لے لو۔"
دوسری کہتی ہے "چھوڑ دو، سکون ملے گا۔"
تیسری کہتی ہے "یار۔۔ لوگ کیا کہیں گے؟"

انسان وہی کرتا ہے جس آواز کو وہ بار بار سنتا ہے۔ اسلئے قرآن ہمیں دعوت دیتا ہے کہ دل کو حق کی طرف مائل کریں، نہ کہ صرف خواہش یا خوف کی طرف۔

آج خود سے پوچھیں...
میری زندگی کے فیصلے کون کر رہا ہے؟ میرا ایمان... میرا خوف... یا لوگوں کی رائے؟

*Good morning 🌅*


11/08/2026

یہ کونسی جگہ ہے کمنٹ میں🙋 بتاۓ 👇👇


*"جو الله کی خاطر گناہ کو چھوڑ دیتا ہے، حالانکہ اُس کا نفس اُسے چاہ رہا ہوتا ہے؛ تو الله اِس کے عوض اُس کا دل ایمان اور ...
11/08/2026

*"جو الله کی خاطر گناہ کو چھوڑ دیتا ہے، حالانکہ اُس کا نفس اُسے چاہ رہا ہوتا ہے؛ تو الله اِس کے عوض اُس کا دل ایمان اور کشادگی سے بَھر دیتا ہے، اُس کے رزق میں برکت اور بدن کو صحت عطاء فرماتا ہے؛*
*رہا ثواب تو اُس کا اندازہ الله کے علاوہ کوئی کر ہی نہیں سکتا!"*
شیخ ابن سعدی رحمه الله
(مجموع مؤلفاته : 146/7)*

🌸*مُختصر پُراثر*🌸*🪷کسی کے لیے آسانی بن جاؤ…تمہاری دی ہوئی چھوٹی سی خوشی،تمہاری کی ہوئی خاموش نیکی،اللہ کے ہاں محفوظ ہے۔*...
11/08/2026

🌸*مُختصر پُراثر*🌸

*🪷کسی کے لیے آسانی بن جاؤ…تمہاری دی ہوئی چھوٹی سی خوشی،تمہاری کی ہوئی خاموش نیکی،اللہ کے ہاں محفوظ ہے۔*🤍

🌹﴿وَمَا تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ يَعْلَمْهُ اللّٰهُ﴾
ترجمہ: اور تم جو بھلائی کرو گے، اللہ اسے جانتا ہے۔
📖 سورۃ البقرۃ: 197

سنو۔۔۔!
*🪷نیکی چھوٹی ہو یا بڑی،*
*اللہ کے ہاں کوئی نیکی گمنام نہیں۔*✨

*🌿روزانہ ایک آیت، ایک اسلامی کوئز اور ایک سبق کےلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیے*



نفس کی اقسام 👇
09/08/2026

نفس کی اقسام 👇






خوشگوار زندگی کے پانچ اصول: اپنے آپ پر اعتماد رکھیں۔ نیکی کرتے رہیں۔ ہمیشہ معاف کرنا سیکھیں۔ مثبت سوچ اپنائیں۔ کسی کو تک...
09/08/2026

خوشگوار زندگی کے پانچ اصول:

اپنے آپ پر اعتماد رکھیں۔
نیکی کرتے رہیں۔
ہمیشہ معاف کرنا سیکھیں۔
مثبت سوچ اپنائیں۔
کسی کو تکلیف نہ دیں۔




Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ummah World Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category