02/02/2026
*ــــــــــــــــ"محفل شب برات"ــــــــــــــــ*
*الداعی الی الخیر:*
*محمد شاکر*
*🗓️ بتاریخ: 3 فروری 2026*
*⌛اوقات کار: بروز منگل بعد نماز مغرب*
*📌بمقام:جامعہ یعقوبیہ تعلیم القرآن ۔*
*📍پتہ: سیکٹر 4/ای علی چوک پلاٹ نمبر35-36 بلدیہ ٹاؤن ، کراچی۔*
*📱رابطہ نمبر:*
03160301547
*🗾 لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/zo3jUnftZTaVeAbd9?g_st=awb
🔖 *احباب شرکت فرمائیں اور دیگر افراد کو بھی مدعو فرمائیں۔*
24/12/2025
✨ داخلے جاری ہیں | Jamia Yaqoobia Taleem Ul Quran ✨
الحمدللہ! ✨ جامعہ یعقوبیہ تعلیم القرآن میں بچوں اور بچیوں کے لیے ناظرہ قرآن مجید وحفظ القرآن کریم کی نئی کلاسسز کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہیں۔خواہشمند والدین حضرات اپنے بچوں کی اعلیٰ تعلیم وتربیت کیلئے جلد از جلد رجوع کریں ۔ لیمیٹیڈ نشستیں ہے کہیں آپ اس سال پھر ہماری اعلی و معیاری تعلیم سے محروم نہ رہ جائیں ۔
1. تجربہ کار اساتذہ
2. تجوید و عربی لہجہ
3. اخلاق و آداب کی تعلیم
📍 داخلے جاری ہیں – محدود نشستیں!
📞 Contact us: 0316-0301547 | 0333-2492610
𝐰𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩: https://wa.me/923160301547
𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞: https://Jamia Yaqoobia Taleem Ul Quran.Baldia Town.pk/contact-us. # Hafiz Muhammad Shakir 0316-0301547. Jabeen 0333-2492610
𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: Ali Chowk, Sector 4/Block -E Plot no #35+36BaldiaTown Karachi.
Yaqoobia Taleem Ul Quran. Qaida &etc.
26/08/2025
الحمدللہ رب العالمین
جامعہ یعقوبیہ تعلیم القرآن کے طلباء کرام کے ششماہی امتحان کے نتائج ملاحظہ فرمائیں اور تمام طلباء کرام کی استقامت اور ادارے کی سربلندی کے لئے دعائیں فرمائے
جزاک اللّٰہ
29/11/2024
الحمدللہ رب العالمین آج جامعہ یعقوبیہ تعلیم القرآن میں طلباء کرام کو نماز جنازہ ادا کرنے کا عملی طور پر طریقہ سکھایا گیا۔
16/11/2024
الحمدللہ رب العالمین۔ آج الحمدللہ گزشتہ دو روز کی محنت کے بعد جامعہ یعقوبیہ تعلیم القرآن کے طالب علم محمد ریحان بن محمد تبسم نے پوری کلاس میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اور سورۃ الناس کی تحقیق میں شاندار کامیابی حاصل کی ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام طلباء کرام کو مزید کامیابیاں وکامرانیاں عطا فرمائے اور تمام کو سرکار دوعالم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کی غلامی والا علم عطا فرما آمین یارب العالمین 🎁🤲
12/10/2024
ماہانہ جائزہ لینے کے بعد بچوں کے مابین تربیتی واصلاحی نشست کا حسین منظر 💓🤲