Hina Mehdi Official

Hina Mehdi Official “Seek knowledge from the cradle to the grave.” – Prophet Muhammad (peace be upon him)

08/05/2025

08/05/2025

#عقلمند مسلمان بنیں

میچیور پاکستانی مسلمان ہونے کا ثبوت دیں۔۔۔ ڈرون گِرے ہیں تو گھابریں نہیں۔۔۔ اپنے مجاہد جوانوں کیلئے دعا کریں۔۔ پُر امید رہیں ۔۔۔ اپنا کردار اِس جنگ میں مثبت رکھیں۔۔ منفی سوچ، منفی پروپیگنڈا کے بجائے آگے لڑنے والے جوانوں کیلئے مصلی بچھا کر دُعا کریں۔۔ یاد رہے ۔۔۔ مسلمان ملک اور آبادیوں کا دفاع جہادِ فی سبیل اللہ ہے ۔۔۔ اپنا مورال بلند رکھیں۔۔۔جلدباز مت بنیں کہ ڈرون آ گئے تو فوری جواب کیوں نہ دیا گیا، او جی فلاں ہوا تو فلاں کام ایسے کیوں ناں ہوا۔۔۔ خدارا جن کا کام ہے اُنکو کرنے دیں۔۔ اعتماد کریں۔۔ یہ جنگ ہے جنگ۔۔۔ کوئی ویڈیو گیم نہیں۔۔ جہاد ہے جہاد۔۔۔ یہاں چالیں چلی جاتی ہیں۔۔۔ خود آقا ص کا فرمان ہے۔۔ الحرب الخدعہ۔۔ جنگ چال اور دشمن کو دھوکا دینے کا نام ہے (بخاری)
یہاں ہر چیز مناسب وقت پہ کرنا ہی کامیابی ہوتی ہے۔۔۔ سیدھی دِکھا کر اُلٹی ماری جاتی ہے۔۔۔ یہ میدان کچی اور کھوکھلی نفسیات کے لوگوں کا ہے ہی نہیں۔۔ یہاں بدر والی فتوحات آتی ہیں تو اُحد والی آزمائشیں بھی دیکھنی پڑتی ہیں۔۔۔ لحاظہ اپنے ایمانی جذبات کو بلند رکھیں اور نفسانی منفی جذبات کو ڈاؤن کر کے عقل سے کام لیں۔۔۔ عزمِ شہادت کو جوان رکھیں اور اللہ سے دعا مانگیں یا اللہ اگر معرکہ بڑھا تو تیرا یہ بندہ اپنی جان لیکر غزوہ ہِند کے اِس پورشن میں اپنا حصہ ڈالے گا۔۔ میرے گناہ اِس عمل کے بدلے معاف کرنا اور مجھے قبول کرنا ۔۔ اور اپنی جنت کا حقدار بنانا جیسا کہ تو نے ہم سے وعدہ کیا ہے۔۔ آمین

07/05/2025

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ۔ آمین

30/03/2025

Iftar Dua 💖
06/03/2025

Iftar Dua 💖

30/01/2025
14/11/2024

Jummy ki Fazeelat | جمعہ کی فضیلت 💥 s.a.w.w

25/10/2024
23/10/2024

Jannat main Ummat e muhammadiya ki tadaad??

Assalam o Alaikum!Blessed Day of the Week "Friday" ✨️
17/10/2024

Assalam o Alaikum!
Blessed Day of the Week "Friday" ✨️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hina Mehdi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share