Qari Abdullah Bin Raheel

Qari Abdullah Bin Raheel Motivational quran teaching with usul atajweed

سورۃ الواقعہ روزانہ اس کی تلاوت فقر سے بچاتی ہے اور تنگدستی سے بھی۔۔
01/08/2023

سورۃ الواقعہ روزانہ اس کی تلاوت فقر سے بچاتی ہے اور تنگدستی سے بھی۔۔

Surah waqiah | al-waqiah | Ep - 0106 By Qari Raheel | Beautiful Recitation | سورۃالواقعۃ56Querries:-Surah waqiah full Surah waqiah with Urdu translation | ...

سورۃ الملک روزانہ اس کی تلاوت قبر کے عذاب سے بچاتی ہے قبر میں یہ مردے کے لیے سفارشی ہوتا ہے۔
31/07/2023

سورۃ الملک روزانہ اس کی تلاوت قبر کے عذاب سے بچاتی ہے قبر میں یہ مردے کے لیے سفارشی ہوتا ہے۔

Surah Mulk Ki Tilawat | سورۃالملک67 | Ep - 0107 By Qari Raheel | Beautiful RecitationQuerries:-Surah mulk with Urdu translation | Surah Mulk | surah Al-Mulk ...

بری نظر جادو سحر سے حفاظت کے لیے لازمی روزانہ یہ قرآنی آیتیں، موسوم بمنزل پڑھیں اور سنیں۔
30/07/2023

بری نظر جادو سحر سے حفاظت کے لیے لازمی روزانہ یہ قرآنی آیتیں، موسوم بمنزل پڑھیں اور سنیں۔

Manzil Dua | Episode 060 | Popular Manzil Protection From Black Magic Sihr Evil Eye DescriptionManzil Dua is total of Ayats of Quran for PROTECTION from TAL...

Waqia karbala bachy ki zabani
28/07/2023

Waqia karbala bachy ki zabani

Karbala Ka Waqia 😭 10 Muharram Hazrat Hussain ra Shahadat | Shan e HussainDescription:-Saradar e Shabab e ahle jannat Syedina Hussain ibn e Ali رضی اللہ عنہ...

آخرت کی منزلوں میں سب سے پہلی منزل قبر ہے جو شخص یہاں کامیاب ہو گیا وہ آگے بھی کامیاب ہوگا اور جو یہاں ناکام ہو گیا تو آ...
22/07/2023

آخرت کی منزلوں میں سب سے پہلی منزل قبر ہے جو شخص یہاں کامیاب ہو گیا وہ آگے بھی کامیاب ہوگا اور جو یہاں ناکام ہو گیا تو آگے منزلیں بھی اس کے لیے سخت ہیں۔ قبر کی حفاظت کے لیے سورہ ملک کی روزانہ تلاوت کریں اور سنیں ۔
سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

سارے نبیوں نے دجال کے فتنے سے اپنی امت کو ڈرایا ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی دجال کے بارے میں اپنی امت کو خوب ...
21/07/2023

سارے نبیوں نے دجال کے فتنے سے اپنی امت کو ڈرایا ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی دجال کے بارے میں اپنی امت کو خوب ڈرایا ہے حتی کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ ہمیں ایسا لگتا تھا کہ دجال درختوں کے پیچھے ہے۔دجالی فتنوں سے حفاظت کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا ہوا وظیفہ : سورہ کہف کی اول اور آخری 10 ایتیں ہر جمعہ کو پڑھنے سننے کا اہتمام کریں۔
مذکورہ ایتیں سننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

https://youtu.be/9XavI3UilYc

ہر قسم کے جادو سحر بری نظر اور شیطانی اثرات سے حفاظت کے لیے روزانہ منزل سنے اور پڑھیں منزل سننے کے لیے دیے گئے لنک پر کل...
20/07/2023

ہر قسم کے جادو سحر بری نظر اور شیطانی اثرات سے حفاظت کے لیے روزانہ منزل سنے اور پڑھیں منزل سننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں

https://youtu.be/jcbiWYKYS1M

سورہ یاسین قران کا دل اس میں اللہ تعالی اپنے بندوں سے کیا ارشاد فرماتا ہے جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں جس میں ار...
19/07/2023

سورہ یاسین قران کا دل اس میں اللہ تعالی اپنے بندوں سے کیا ارشاد فرماتا ہے جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں جس میں اردو ترجمہ مفتی تقی عثمانی صاحب کی مشہور زمانہ کتاب اسان ترجمہ سے ماخوذ ہے۔

https://youtu.be/kyZF8UisKWo

واقعہ کربلا کیوں پیش آیا؟ اس کی پوری حقیقت جانیے ہماری؛ واقعہ کربلا کی سیریز قدم بقدم میں جس کی دوسری قسط ملاحظہ فرمائیں...
18/07/2023

واقعہ کربلا کیوں پیش آیا؟
اس کی پوری حقیقت جانیے ہماری؛ واقعہ کربلا کی سیریز قدم بقدم میں جس کی دوسری قسط ملاحظہ فرمائیں
https://youtu.be/ZnZ0VwH7xx0

سورہ رحمن کی تلاوت سنیں مفتی تقی عثمانی صاحب کی مشہور زمانہ ترجمہ آسان ترجمہ کے ساتھ دلکش آواز میں۔https://youtu.be/EnYo...
17/07/2023

سورہ رحمن کی تلاوت سنیں مفتی تقی عثمانی صاحب کی مشہور زمانہ ترجمہ آسان ترجمہ کے ساتھ دلکش آواز میں۔

https://youtu.be/EnYotpyDLJ8

واقعہ کربلا قدم بقدم کی پہلی قسط۔۔۔۔۔ ضرور دیکھیں اور آگے دوسروں کو بھی شیئر کریں شکریہ۔https://youtu.be/sMVHLDKDwo0
15/07/2023

واقعہ کربلا قدم بقدم کی پہلی قسط۔۔۔۔۔ ضرور دیکھیں اور آگے دوسروں کو بھی شیئر کریں شکریہ۔
https://youtu.be/sMVHLDKDwo0

Address

Block M, North Nazimabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Abdullah Bin Raheel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category