27/09/2026
جامعۃ الھدیٰ کے شعبہ پری پرائمری (درجہ ابتدائی سوم) کے طلبہ و طالبات میں *"جامنی رنگ"*🪻 کی پہچان کے لیے کمرہ جماعت کی سطح پر *" جامنی رنگ کا دن"* منایا گیا۔
اس دن کی مناسبت سے درجہ ابتدائی سوم کی معلمات نے بڑی محنت اور لگن سے مختلف ماڈل اور اشیاء تیار کیں اور کمرہ جماعت کی ہر چیز کو *"جامنی رنگ"💜* سے سجایا ۔
بچوں کو collage work✂️ اور painting techniques کے ذریعے مختلف سرگرمیاں کروائی گئیں،
ان سرگرمیوں کا مقصد بچوں کو " *جامنی رنگ* " کی پہچان کروانا اور ان میں مختلف رنگوں میں فرق کرنے کی صلاحیت کو اجاگر کرنا تھا ۔۔
شعبہ پری پرائمری
۔۔۔۔۔جامعتہ الھدیٰ ۔۔۔۔۔