14/10/2025
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے
مسلماں کا گر کے نا سمبهلنا دیکھے
ہر دور میں ذلت و رسوائی تھی جس کا مقدر
آج اس کافر کا مسلمان پے زور حکم چلنا دیکھے
بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،ٹرمپ غ زہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غ زہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غ زہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
یہ پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی نہیں ہے ،پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔