ذوالحج کے پہلے 10 دن حج کے اہم دن ہیں، ان میں:
1. *روزہ رکھنا*: 9 ذوالحج (یوم عرفہ) کا روزہ بہت فضیلت والا ہے۔
2. *تکبیرات کہنا*: "اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ" کہنا۔
3. *قربانی کرنا*: 10 ذوالحج کو قربانی کی جاتی ہے۔
4. *حج کی عبادات*: حجاج کرام 8 ذوالحج سے 13 ذوالحج تک حج کی عبادات ادا کرتے ہیں۔
5. *صدقہ و خیرات*: زیادہ سے زیادہ صدقہ و خیرات کرنا۔
Islamic World
you can get from this page Islamic post. I need to 1000k follow please support me thanks.
"Rizq aur tangdasti mali halat se nijat pana hai to Kisi bhi time parrh sakte hain insha'Allah sab masayel hal hojayenge Apke"
UrduPoint.com Saudia السعودية احادیث نبوی ﷺ Ahadees e Nabvi
13/05/2026
"إِنَّهُ مَن يَتَّقِ وَيَصْبِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ" (سورة يوسف: 90)
"جو کوئی تقویٰ اختیار کرے اور صبر کرے تو اللہ نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا"
13/05/2026
"اللَّهُمَّ زِدْ هَذَا الْبَيْتَ تَشْرِيفًا وَتَعْظِيمًا وَتَكْرِيمًا وَمَهَابَةً وَزِدْ مَنْ شَرَّفَهُ وَكَرَّمَهُ مِمَّنْ حَجَّهُ أَوْ اعْتَمَرَهُ تَشْرِيفًا وَتَكْرِيمًا وَتَعْظِيمًا وَبِرًّا"
"اے اللہ! اس گھر (کعبہ) کی عزت، بزرگی، شرافت اور ہیبت میں اضافہ فرما، اور اس کی عزت و شرافت کرنے والوں کی بھی عزت و شرافت میں اضافہ فرما جو اس کا حج یا عمرہ کرتے ہیں، اور ان کو اپنی رحمت میں بڑھا"
13/05/2026
اگر کوئی سے رکھا آپ بھول گئے ہوں
تو ایک کپڑے میں 7 گرہیں لگا لیں - بعد ازاں
سورۃ اَلْقُرْاٰنِ شریف ایک ایک متبہد ہر کر
ایک ایک گرہ کھولتے جائیں - 7 مرتبہ میں ساقطیں
گرہ کھل جائے گی اور ان شاء اللہ وہے یاد
آ جاۓ گی۔
Huzoor aisa koi intezam hojaye.
12/05/2026
"إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَى وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ" (یس 12)
ترجمہ: "بے شک ہم ہی مردوں کو زندہ کریں گے اور (ہر چیز) جو وہ کر چکے ہیں اور (ہر اثر) جو وہ چھوڑ گئے ہیں سب کو ہم لکھ رہے ہیں اور ہر چیز کو ہم نے روشن کتاب میں احاطہ کر رکھا ہے"
Translation: "Indeed, it is We who bring the dead to life and record what they have put forth and what they left behind, and everything We have enumerated in a clear register."
UrduPoint.com
"Ruqya Shairah"
"Protection From Black Magic and evil eye"
"Ruqya Part 2"
"Protection From Black Magic and evil eye"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
71000