Mubbi Online Quran learning

Mubbi Online Quran learning

Share

"Learn the Quran & Asan namaz Online with Qualified & Certified Teacher anytime, anywhere."

23/10/2025

شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ زِد
فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ ﷺ

جب جمعرات کا سورج غروب ہو جائے تو نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پہ درود پاک کی کثرت کیا کرو

*❤️ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم *❤️

16/10/2025

Jumma Ka Din | Friday | جمعہ کا دن

❤️

14/10/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Farzana Irfan, Asim Jabbar Ashrafi, Mohammed Faisal Faisal, Arif Jamal Farooqi

12/10/2025

**⚖️ میزان کو بھرنے والی نیکیاں ⚘️**

قیامت کے دن جب اعمال تولے جائیں گے،
تو کچھ چھوٹے چھوٹے اذکار ہوں گے جو
میزان میں پہاڑوں سے زیادہ وزنی ہوں گے 💫

💖
1️⃣ *“سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ، سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ”*
یہ دو الفاظ زبان پر ہلکے،
مگر میزان میں بہت بھاری اور رحمان کے محبوب ہیں۔ 🤍

2️⃣ *اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ* — یہ میزان کو بھر دیتا ہے۔ 🌿

3️⃣ *کلمہ طیبہ* — تمام زمین و آسمان سے بھی زیادہ وزنی۔ 🌸

4️⃣ اور *اچھے اخلاق* — میزان میں سب سے زیادہ بھاری۔ ✨

اللہ ہمیں ان نیکیوں پر عمل کی توفیق دے 🤲
*آمین یا رب العالمین* 🌷










#نیکیاں #الحمدللّٰہ




11/10/2025

📖 Mubbi Online Quran Learning
✨ Start your Quran & Arabic learning journey today – from the comfort of your home! ✨

🔹 Noorani Qaida (Basics)
🔹 Nazra Quran (Recitation)
🔹 Hifz-ul-Quran (Memorization)
🔹 Tajweed & Qira’at (Pronunciation)
🔹 Masnoon Duas

👨‍🏫 Qualified Teachers
💻 Online Classes via Zoom/WhatsApp
⏰ Flexible Timings as per your convenience

🌟 Make a commitment today: Learn Quran for yourself and your children! 🌟

📲 Message us in Inbox or WhatsApp for details.
☎️ Contact Number : 0318-2332949











💕

10/10/2025

🌙 *رات سونے سے پہلے ایک لمحہ رُکیں*
دن بھر کی مصروفیات کے بعد جب سب خاموش ہو جائے اور دنیا کی رونقیں پیچھے رہ جائیں تو ذرا خود سے سوال کریں:

▪ آج میرا دن کیسا گزرا؟
▪کیا میں نے اپنے رب کو یاد کیا؟
▪کیا میں نے اس کی خوشنودی کے لیے کچھ کیا؟
▪ یا میں دنیا کی دوڑ میں اتنی گم رہی کہ رب کو بھول گئی ؟

✨ دن کے اختتام پر اپنے دل کو ٹٹولیں، اپنی غلطیوں کو یاد کریں، اللّٰه سے معافی مانگیں، سچے دل سے استغفار کریں یا اللّٰه میں تیری طرف پلٹتی ہوں تو مجھے معاف کر دے۔

🌙 پھر سوتے وقت کے اذکار اور دعائیں پڑھ لیں یہ اللّٰه کی طرف سے حفاظت کا حصار ہے اللّٰه ہم سب کو معاف کرے اور اپنی محبت نصیب کرے۔
* آمین۔




09/10/2025

🥀 *یومِ جمعـــہ کے مسنون و مستحب اعمال احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں* 🥀

*🌹فضیلت یومِ جمعــہ:* سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے *جــــمعہ* کا دن ہے
📚(صحیح مسلم: ٨٥٤)

*① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا*
📚(صحیح مسلم: ٨٨٠)

*② مســــــواک کرنا*
📚 (صحیح البخاری-٨٨٠)

*③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا*
📚 (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن)

*④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٧)

*⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا*
📚(صحیح البخاري: ٨٨٣)

*⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا*
📚(سنن ابوداؤد :٣٤٥)

*⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)

*⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا*
📚(صحیح البخاری: ١١٦٧)

*⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)

*⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)

*⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)

*⑫ امــام کا نمازِ جمعہ میں "سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ" یا "سورہ جمعہ و سورہ منافقون" کی تـلاوت کرنا*
📚(صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩

*⑬ جـمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا*
📚(سنن ابی داود: ١١٣٠)

*⑭ کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا*
📚(صحیح مسلم : ٩١٢)

*⑭ سورة الکہف کی تلاوت کرنا*
📚(صحیح الجامع-٦٤٧٠)

*⑮ جـمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرنا*
📚(منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨)

*⑯جمعـــہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا*

📚(مسند احمد: ٢٧٣٣)








❤️

07/10/2025

📖✨ Master the Art of Quran Recitation — For Children & Adults!👩‍👦‍👦

📢Join " Mubbi Online Quran learning "and take your Tajweed skills to the next level.

Whether you’re a beginner Child or an Adult learner, our expert teachers help you read the Quran with perfect pronunciation and deep understanding. 🌙

📞 Contact: 03182332949






05/10/2025

ٹیچرز ڈے کے موقع پر اگر کسی استادِ کامل کا ذکر ہو تو سب سے بلند مقام *حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم* کا ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے معلمِ انسانیت بنا کر بھیجا آپ ﷺ نے نہ صرف علم دیا بلکہ کردار، اخلاق، عدل، رحم اور سچائی کی عملی تعلیم دی آپ ﷺ نے جہالت کے اندھیروں میں علم کا چراغ جلایا، غلاموں کو عزت دی، عورتوں کو مقام دیا اور انسانیت کو مقصدِ حیات سکھایا آپ ﷺ کی تعلیمات آج بھی دنیا بھر کے اساتذہ کے لیے مشعلِ راہ ہیں کیونکہ آپ ﷺ نے دلوں کو علم سے روشن کیا اور انسان کو انسانیت کا شعور بخشا اساتذہ کے لیے آپ ﷺ کی زندگی ایک مکمل نصاب ہے۔



# اسوہ_رسول # سیرت_رسول







05/10/2025

*تمام چیزوں کے شر سے پناہ کی دعا*

*3 مرتبہ صبح، 3 مرتبہ شام*




03/10/2025

( صیح مسلم حدیث مبارکہ 553 )

02/10/2025

*شب جمعہ کے اعمال*
* کثرت درود شریف کی رات
* قبولیت دعا کی رات
* سورہ دخان پڑھنے پر مغفرت
* سورہ یس پڑھنے پر مغفرت
`*یہ روایات ضعیف ہیں لیکن فضائل کے باب میں اس پر عمل کرنے کی گنجائش ہیں`*
* سورہ کہف کی تلاوت
* دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری دنیا کی زندگی ایسی بنا دیں کہ جس سے ہماری آخرت بن جائے۔
* اللھم آمین
* *`جزاک اللہ خیرا`*


Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gulshan/e/Iqbal
Karachi