✨ مدینہ۔۔۔ عشق و سکون کی وادی، دلوں کی دھڑکن اور روح کا قرار 🕋💖
#مدینہ
islamic ideal quotes
islamic quotes for people to understand the things we have in islam we help you with this way to understand our islam
18/09/2025
🌿 مدینہ۔۔۔ وہ جگہ جہاں دل کو سکون اور روح کو قرار ملتا ہے 🕋✨
#مدینہ
💖 کاش سرکار ﷺ ایک بار فرما دیں:
"تیرا جینا اور مرنا مدینے میں ہے" 🕌✨
#مدینہ #نعت
💫 اللہ نے فرمایا: "میں تمہارے ساتھ ہوں، تم غم نہ کرو۔"
اس آیت کو یاد رکھیں اور دل میں سکون محسوس کریں۔ 🌿📖
#سکون #ایمان
06/09/2025
*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*
وہ لمحہ جب رحمت اللعالمین ﷺ تشریف لائے، انسانیت کو جینے کا اصل مقصد مل گیا
ربیع الاول صرف ایک مہینہ نہیں، عشق، ادب اور روشنی کا پیغام ہے
*عید میلاد النبی ﷺ*
وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،
وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔
وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ فَأَصْبَحَتْ مُنَوَّرَةً،
اور مدینہ میں زندگی گزاری، تو مدینہ روشن و منور ہو گیا۔
وَدَخَلَ قُلُوبَنَا فَأَصْبَحَتْ مُطَهَّرَةً.
اور جب وہ ہمارے دلوں میں اُترے، تو دل پاکیزہ ہو گئے...!!
محمّد صلی اللہ علیہ وسلم❤️
*ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو ❤🩹😩*
*NAAT STATUS*
*ISLAMIC STATUS*
*♥️رسـول اللـه صلـى اللـه عليـه وسلـم♥️*
Click here to claim your Sponsored Listing.