Knowledge inn public secondary school,manghopir,karachi.

Knowledge inn public secondary school,manghopir,karachi. Love pakistan.Make pakistan Emran HusSain.princpl Of Knowledge Inn Public School,Manghopir.karachi,pakistan

06/05/2026
نالج ان پبلک سیکنڈری اسکول نے آج سیشن  2025_26 کے تتائج کا اعلان کردیاکامیاب ہونے والے تمام طلبہ و طالبات کو انتظامیہ کی...
06/04/2026

نالج ان پبلک سیکنڈری اسکول نے آج سیشن
2025_26 کے تتائج کا اعلان کردیا
کامیاب ہونے والے تمام طلبہ و طالبات کو انتظامیہ کی جانب
سے مبارک باد۔۔
Knowledge inn public secondary school,manghopir,karachi.

عید کے اس پر مسرت موقعے پر نالج ان کے تمام طلبہ اور ان کے والدین کو عیدلفطر مبارک
20/03/2026

عید کے اس پر مسرت موقعے پر نالج ان کے تمام طلبہ اور ان کے والدین کو عیدلفطر مبارک

03/03/2026
12/02/2026

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

9 نومبر - یومِ اقبال آج ہم اُس عظیم مفکر، شاعر اور رہنما علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کی یاد مناتے ہیں جنہوں نے سوئی ہوئی امت...
09/11/2025

9 نومبر - یومِ اقبال

آج ہم اُس عظیم مفکر، شاعر اور رہنما علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کی یاد مناتے ہیں جنہوں نے سوئی ہوئی امت کو خودی، ایمان، عشق اور عملِ پیہم کا پیغام دیا۔ اقبالؒ کا کلام محض شاعری نہیں، بلکہ ایک انقلابی صدا ہے جو انسان کو اس کی اصل پہچان یاد دلاتی ہے۔

اقبالؒ نے ہمیں یہ یقین عطا کیا کہ قوموں کی تعمیر دولت یا طاقت سے نہیں، بلکہ کردار، علم، محبت اور جذبۂ یقین سے ہوتی ہے۔ اُن کی فکر آج بھی رہنمائی کا سرچشمہ ہے، جو ہمیں مایوسی سے اُمید، غلامی سے آزادی، اور خواب سے حقیقت کی راہ دکھاتی ہے۔

آئیے! اس یومِ اقبالؒ پر ہم عہد کریں کہ اقبالؒ کے پیغام کو سمجھیں، اپنائیں اور نئی نسلوں تک پہنچائیں، تاکہ ایک باوقار، خوددار اور روشن پاکستان کی تعبیر ممکن ہو۔

کہیں ذکر رہتا ہے اقبالؔ تیرا
فسوں تھا کوئی، تیری گُفتار کیا تھی
Knowledge inn public sec.School

HapPy Teacher Day 2025.......
05/10/2025

HapPy Teacher Day 2025.......

05/10/2025

HapPy world Teacher Day......

"Students, today is Teachers' Day, but the focus is truly on you—the reason we are here. Your future is bright, vast, an...
05/10/2025

"Students, today is Teachers' Day, but the focus is truly on you—the reason we are here. Your future is bright, vast, and entirely yours to create. My wish for you is simple: be kind, be brave, and always be hungry to learn. I believe in your strength and your brilliance. Keep shining!"
*Happay teacher day*

"طلبہ، آج یوم اساتذہ ہے، لیکن توجہ واقعی آپ پر ہے — جس کی وجہ سے ہم یہاں ہیں۔ آپ کا مستقبل روشن، وسیع اور مکمل طور پر آپ کے لیے تخلیق کرنا ہے۔ آپ کے لیے میری خواہش سادہ ہے: مہربان بنیں، بہادر بنیں، اور ہمیشہ سیکھنے کے لیے پیاسے رہیں۔ مجھے آپ کی طاقت اور آپ کی ذہانت پر یقین ہے۔ چمکتے رہیں!"
*ٹیچر ڈے مبارک*

Regard *Sir Raja*

تمام طلبہ و طالبات کو پاکستان کا  78 واں جشن آزادی بہت بہت مبارک۔۔۔۔پاکستان.  زندہ باد    انتظامیہ نالج ان۔۔۔
13/08/2025

تمام طلبہ و طالبات کو پاکستان کا 78 واں جشن آزادی بہت بہت مبارک۔۔۔۔
پاکستان. زندہ باد
انتظامیہ نالج ان۔۔۔

محترم والدین و طلبہ طالبات۔۔۔۔کل مورخہ یکم اگست بروز جمعہ سے اسکول میں نصابی سرگرمیوں کا آغاز ہو جائے گا۔۔۔۔۔تمام طلبہ و...
31/07/2025

محترم والدین و طلبہ طالبات۔۔۔۔
کل مورخہ یکم اگست بروز جمعہ سے اسکول میں نصابی سرگرمیوں کا آغاز ہو جائے گا۔۔۔۔۔تمام طلبہ و طالبات مکمل یونیفارم میں وقت پر اسکول آئیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔انتظامیہ نالج ان
Knowledge inn public secondary school,manghopir,karachi.

Address

Manghopir
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge inn public secondary school,manghopir,karachi. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category