06/12/2022
آپ کوپتہ ہےدنیاءمیں سب سےزیادہ خواب کہاں پائےجاتےہیں؟
قبرستان میں!!
جی قبرستان میں ۔۔۔ کیونکہ اکثر لوگ اپنےخوابوں اور مضبوط ارادوں کواپنےاندرہی لئےاس دنیا سےچلےجاتےہیں۔
ہر آنے والا دن، ہفتہ، مہینہ ، سال ہمیں ایک موقع دیتا ہے کہ ہم اپنے دنیا و آخرت کے آنے والے مستقبل کو بہتر بنالیں۔
"بے عمل کو دنیا میں راحتیں نہیں ملتیں
دوستوں دعاؤں سے جنتیں نہیں ملتیں"
ہمارا ادارہ 2010 سے دنیاء بھر میں لوگوں کو اپنی ذاتی اور اجتماعی زندگی میں آگے بڑھنے کی رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ الحمدللہ اس وقت 130ممالک کے لوگ ہمارے آنلائن کورسس کر کے ہیں جن میں اساتذہ، پروفیشنلز، طلباء، علماء اکرام ، خواتین، کاروباری حضرات ، سرکاری اداروں سے منسلک لوگ اور دیگر شعبہ جات کے لوگ شامل ہیں۔
اگر آپ بھی 2023 کو اپنی زندگی میں زبردست مثبت تبدیلی لانے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہماری گول سیٹنگ ماسٹر کلاس کا حصہ بنیں۔
کلاسس کی تفصیلات کے لئے ہمارا گروپ جوائن کیجے۔
Goal Setting Masterclass1
WhatsApp Group Invite
17/02/2022
بھینس کے آگے بین بجانا
عرفان: عمیر یارمیں تین ماہ سے اپنی ٹیوٹر اکیڈمی کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروارہا ہوں پر ایک ٹیوشن بھی نہیں آئی۔ آپ بتائیں کیا کرنا ہے۔
عمیر: آپ کے بزنس میں ٹیوشن بچہ فائنل کرتا ہے یا والدیں
عرفان: والدین
عمیر: پر آپ کی سوشل میڈیا ایجنسی تو بچوں کو ایڈ دکھا رہی تھی۔ چلیں میں بچوں کی آڈینس ہٹا کر والدین کی آڈینس لگا رہا ہوں انشاء اللہ فائدہ ہوگا
اگلے روز
عرفان: عمیر بھائی ایک دن میں صرف 400 روپے خرچ ہوئے ہیں اور الحمدللہ 60,000 کی ٹیوشن کنفرم ہوگئی ہیں۔
عمیر: الحمدللہ
آپ بھی عرفان کی طرح اپنی مارکیٹنگ کو بہتر بناسکتے ہیں
ابھی مارکیٹنگ سیشن بک کیجیے
https://wa.me/+923332631870
15/02/2022
Umeed Ka Karwan is a book (Coming Soon) on a collection of hope stories of my life coaching, business coaching, guidance from my mentors, my own stories, and a lot more (Umair Malik Aman)
https://www.facebook.com/umeedkakarwan/
Umeedoon Ka Karwan
Umeed Ka Karwan is a book on a collection of hope stories of my coaching and consulting experiences
09/02/2022
ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے۔
پھیلے ہیں ہمت کے اجالے ایک نہتی لڑکی سے
آج سے 35 سال قبل پاکستانی نامور شاعر حبیب جالب نے یہ نظم لکھی مگر عرصے بعد 8 فروری 2022 کی دوپہر ایک مسلم بہادر لڑکی کی جرات پر صادق آگئی
جب سوشل میڈیا پر وائیرل ایک ویڈیو میں ضلع کرناٹک ،انڈیا جہاں 14فیصد مسلمان آبادی ہے کی مسکان خان PSE کالج آف انجینئرنگ اپنا اسائنمنٹ جمع کروانے پہنچی تو گیٹ نارنجی کپڑوں میں ملبوس RSS(راشتریہ سوئیم سیوک) جو کہ ایک قوم پرست ،انتہا پسند ہندو جماعت ہے کا ہزاروں کا مجمع پایا اور مسکان کوحجاب میں ملبوس ہونے کی وجہ سے اندر جانے سے منع کیا کیوں کہ بقول ان سوئیم سیوکوں(ہندو مت زضاکار )کے حجاب پہننے کا حق انڈیا میں کسی لڑکی کو نہیں اور یہ ایک مذہبی جبر اور ظلم ہے
مسکان کو حجاب اتار کر اندر داخل ہونے پر مجبور کرنے لگے، اور ساتھ ہی جئے شری رام کے نعرے بلند کرنے کے مسکان ایک اکیلی نہتی اور سامنے ایک مجمع تھا مگر اسلام کی بہادر بیٹی نے اللہ اکبر! اللہ اکبر ! کے فلک شگاف نعرے بلند کئے اور بے خوف و خطر آگے بڑھنے لگی، سارے سویم سیوک دل میں دہشت لئے دیکھتے رہ گئے اور لڑکی آگے چلتی گئی
واضح رہے کہ مذکورہ واقعہ اور کشمیر اور ہندوستان میں مسلمانوں پر ہونے والے بیشمار مظالم کے باوجود یہ ملک خود کو ایک سیکولر اور روشن خیال ملک کہتا ہے اور ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 25 سے 28 میں لکھا گیا ہے کہ یہاں ہر انسان کو مذہبی آزادی حاصل ہے ،مگر کل کے واقعہ کے بعد نہ ہی کوئی سرکاری طور پر وضاحت ہوئی نہ گرفتاری، البتہ عالمی سطح پر مسکان کے حوصلے کی بھرپور حمایت اور پذیرائی کی گئی ۔
اللہ کرے اس سرزمین پر اور پوری دنیا میں اسلام کے ایسے بےباک مجاہدین پیدا ہوتے رہیں ۔آمین
21/06/2021
Book Your Coaching Session
https://wa.me/+923332631870
03/04/2021
For Free Life Coaching Advice
https://wa.me/+923332631870