04/10/2024
Lesson no. 3 | Learn Arabic at Home
اس سبق میں
۱۔ کچن میں استعمال ہونے والی چیزوں کے نام
۲۔ گھر اور پیشے کے بارے میں سوال
۳۔ اور گیارہ سے پندرہ تک گنتی سیکھیں گے۔
اس پیج کو فالو کریں اور دوستوں کو شیئر کریں۔