06/03/2023
اسلام علیکم، نیو جنریشن اسکول نے پلے گروف اور پری پرائمری کی ایک نئی کلاس کا افتتاح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں پری پرائمری کے جدید سسٹم سے بھی والدین کو روشناس کروایا جائیگا۔ اس سلسلے میں دس مارچ بروز جمعہ شام 4 بجے کو پہلے درجے میں صرف خواتین کو مدعو کیا گیاہے جبکہ مرد والدین کو بارہ مارچ بروز اتوار شام 6 بجے مدعو کیاگیا ہے۔ آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی۔
اوقات برائے خواتین: جمعہ 10 مارچ شام 4 بجے
اوقات برائے مرد حضرات: اتوار 12 مارچ شام 6 بجے۔ انشاء اللہ