Commerce Centre

Commerce Centre Commerce Educatiin

08/09/2026
08/09/2026

📢 عظیم کامیابی! کراچی کامرس پروفیسر ایسوسی ایشن (CPA) کی محنت اور جدوجہد رنگ لے آئی
​تعلیمی حلقوں، اساتذہ اور طلبہ کے لیے بڑی اور خوش آئند خبر!
​کراچی یونیورسٹی کے اے ڈی سی (ADC)، اے ڈی اے (ADA) اور اے ڈی ایس (ADS) کے طلبہ کو درپیش مسائل، بالخصوص بائی اینول (Bi-annual / سمسٹر/ششماہی) نظام کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
​کلیدی پیش رفت:
​بائی اینول (Bi-annual) پروگرام کا خاتمہ: اے ڈی سی، اے ڈی اے اور اے ڈی ایس کا بائی اینول نظام عارضی طور پر ختم (Wind up) کر دیا گیا ہے۔
​سالانہ امتحانی نظام کی بحالی: اس سال (2026) سے تمام امتحانات سابقہ روایت کے مطابق سالانہ (Annual System) کی بنیاد پر انعقاد پذیر ہوں گے۔
​"اساتذہ اور طلبہ کے اتحاد اور حقوق کی جدوجہد کی فتح!"
ہم تمام اساتذہ، طلبہ اور کراچی کامرس پروفیسر ایسوسی ایشن کی قیادت کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
​منجانب:
کراچی کامرس پروفیسر ایسوسی ایشن (CPA)

INTERMEDIATE COMBINE AND SECOND YEAR REGULAR RESULTS ON B UPLOAD WEBSITE 9:00PM
22/07/2026

INTERMEDIATE COMBINE AND SECOND YEAR REGULAR RESULTS ON B UPLOAD WEBSITE 9:00PM

X Results coming very soon
24/06/2026

X Results coming very soon

نمبر: بی آئی ای/پی آر/102/ 2026        تاریخ:  23  جون   2026ء پریس ریلیز  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے کنٹرولنگ اتھ...
23/06/2026

نمبر: بی آئی ای/پی آر/102/ 2026 تاریخ: 23 جون 2026ء
پریس ریلیز

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے کنٹرولنگ اتھارٹی کی ہدایت پر محرم الحرام کے احترام میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے تحت بروز ہفتہ 27جون 2026ء کو منعقد ہونے والا کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ گروپس کا اکاؤنٹنگ پرچہ دوم ملتوی کردیا ہے۔ ملتوی شدہ پرچہ اب بروز ہفتہ 11جولائی 2026ء کو انہی امتحانی مراکز پر پہلے سے مقررہ وقت اور شیڈول کے مطابق لیا جائے گا۔علاوہ ازیں بورڈ کی جانب سے تمام متعلقہ کالجوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور آرٹس ریگولر کے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے بروز بدھ 24جون اور بروز ہفتہ 27جون 2026ء کو ہونے والے عملی امتحانات (پریکٹیکل) بھی ملتوی کردیئے جائیں۔ نظرثانی شیڈول کے مطابق 24جون کو ملتوی ہونے والے پریکٹیکل 11جولائی کو جبکہ 27جون کو ملتوی ہونے والے پریکٹیکل 13جولائی 2026ء کو منعقد ہوں گے۔ بورڈ نے طلبہ و طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئے شیڈول کے مطابق امتحانات میں شرکت یقینی بنائیں۔

📢 یونیورسٹی آف کراچی (PRIVATE ایکسٹرنل رجسٹریشن یونٹ) اہم اطلاعADA / ADC Bi-Annual سیشن 2025-2026 رجسٹریشن شیڈول جاریاگر...
05/06/2026

📢 یونیورسٹی آف کراچی (PRIVATE ایکسٹرنل رجسٹریشن یونٹ) اہم اطلاع

ADA / ADC Bi-Annual سیشن 2025-2026 رجسٹریشن شیڈول جاری

اگر آپ Associate Degree Arts (ADA) یا Associate Degree Commerce (ADC) کے طالب علم ہیں تو یہ اپڈیٹ آپ کے لیے بہت اہم ہے۔

✅ رجسٹریشن فیس: 9,000 روپے
📅 09 جون 2026 سے 09 جولائی 2026 تک

⚠️ لیٹ فیس: 1,000 روپے اضافی
📅 10 جولائی 2026 سے

📄 رجسٹریشن فارم دستیاب ہوں گے:

NBP

Bank Alfalah

UBL (سلور جوبلی گیٹ، جامعہ کراچی)

💰 فارم کی قیمت: 200 روپے

🔄 سبجیکٹ تبدیلی فیس: 2,500 روپے

⚠️ بغیر اجازت سبجیکٹ تبدیل کرنے کی فیس: 3,000 روپے

🏛️ فیکلٹی تبدیلی فیس: 3,500 روپے

📌 فیکلٹی تبدیلی کی درخواستیں یونیورسٹی کی جانب سے اعلان کردہ تاریخ کے بعد وصول کی جائیں گی۔

✅ فارم کی جانچ اور توثیق رجسٹریشن یونٹ (ایکسٹرنل) کے کاؤنٹر نمبر 3 اور 4 (سلور جوبلی گیٹ) پر ہوگی۔

🏦 فیس جمع کروانے سے پہلے فارم کی توثیق ضروری ہے، اس کے بعد فیس NBP، Bank Alfalah یا UBL کے کاؤنٹرز پر جمع کروائی جا سکے گی۔

🎓 ADA Part 1 / ADC Part 1 کے طلبہ وقت پر
رجسٹریشن مکمل کریں تاکہ لیٹ فیس سے بچ سکیں۔




Note:.
Complete information or help kay liye msg with your name and qualifications

Commerce Date sheet of BIEK
04/06/2026

Commerce Date sheet of BIEK

Address

R-36, Sector 5C-2, Behind Bara Market North Karachi
Karachi
75850

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:33
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

03152616884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Commerce Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share