Madrasa Tul Qamar

Madrasa Tul Qamar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa Tul Qamar, Religious school, House no A/106 City homes block 13D/2 Gulshan-e-iqbal karachi, Karachi.

آزادی کی نعمت کی قدر کریں۔۔۔
13/08/2026

آزادی کی نعمت کی قدر کریں۔۔۔

اعلان تعطلات
13/08/2026

اعلان تعطلات


مدرسہ القمر میں ششماہی امتحان کے مناظر  ゚
13/08/2026

مدرسہ القمر میں ششماہی امتحان کے مناظر

゚

13/08/2026

مدرسہ القمر میں ششماہی امتحان 2026 کی تصویری جھلکیاں


゚

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ترجمہ: "بے ...
13/08/2026

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
ترجمہ: "بے شک مومن تو آپس میں بھائی ہی ہیں، پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراؤ اور اللہ سے ڈرو تاکہ تم
پر رحم کیا جائے۔"



اللہ اس وطن کو قائم و دائم رکھے جشن آزادی مبارک❤️
13/08/2026

اللہ اس وطن کو قائم و دائم رکھے جشن آزادی مبارک❤️

ماشاءاللہ! تیسری پوزیشن 🥉ہفتہ واری مسابقہ میں ہمارے پیارے طالب علم یوسف ریحان بن ریحان صابر نے تیسری پوزیشن حاصل کیاللہ ...
07/08/2026

ماشاءاللہ! تیسری پوزیشن 🥉ہفتہ واری مسابقہ میں ہمارے پیارے طالب علم یوسف ریحان بن ریحان صابر نے تیسری پوزیشن حاصل کی
اللہ پاک حافظِ قرآن بنائے اور دین کا خادم بنائے آمین 🤲

゚


ماشاءاللہ! دوسری پوزیشن 🥈ہفتہ واری مسابقہ میں ہمارے ہونہار طالب علم محمد بن فیصل لطیف نے دوسری پوزیشن حاصل کیبہت بہت مبا...
07/08/2026

ماشاءاللہ! دوسری پوزیشن 🥈ہفتہ واری مسابقہ میں ہمارے ہونہار طالب علم محمد بن فیصل لطیف نے دوسری پوزیشن حاصل کی
بہت بہت مبارک ہو! اللہ مزید محنت کی توفیق دے آمین 🤲

゚

ماشاءاللہ! پہلی پوزیشن 🏆ہفتہ واری مسابقہ میں ہمارے ہونہار طالب علم عبدالہادی بن فرخ ضمیر نے پہلی پوزیشن حاصل کیاللہ پاک ...
07/08/2026

ماشاءاللہ! پہلی پوزیشن 🏆ہفتہ واری مسابقہ میں ہمارے ہونہار طالب علم عبدالہادی بن فرخ ضمیر نے پہلی پوزیشن حاصل کی
اللہ پاک مزید علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے آمین 🤲



الحمدللہ! ✨ہمارا پیارا بچہ حافظ محمد ماعز بن زین العابدین حافظِ قرآن بن گیا 📖بہت بہت مبارک ہو! 🎉اللہ اسے قرآن کا خادم او...
04/08/2026

الحمدللہ! ✨
ہمارا پیارا بچہ حافظ محمد ماعز بن زین العابدین حافظِ قرآن بن گیا 📖
بہت بہت مبارک ہو! 🎉
اللہ اسے قرآن کا خادم اور والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے - آمین





Address

House No A/106 City Homes Block 13D/2 Gulshan-e-iqbal Karachi
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:30
Tuesday 08:00 - 16:30
Wednesday 08:00 - 16:30
Thursday 08:00 - 16:30
Friday 08:00 - 16:30
Saturday 08:00 - 16:30

Telephone

+923036113246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Tul Qamar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrasa Tul Qamar:

Shortcuts

Share