AR E-Quran Learning Centre

AR E-Quran Learning Centre

Share

We provide Online Quran Classes for kids and adults, including Nazra Quran, Hifz-e-Quran, Tajweed, Daily Duas, and Basic Islamic Teachings.

Male & Female Tutors available.

​بغیر مار کے حفظِ قرآن اور سبقی مضبوط کرنے کا جدید طریقہ کار 17/04/2026

اکثر مدارس استاد رکھتے وقت صرف یہ دیکھتے ہیں کہ اس کی آواز بہترین ہو اور منزل پکی ہو۔ مقرر کے مطابق یہ خصوصیات ایک "امام" کے لیے تو سو فیصد ضروری ہیں، لیکن ایک حفظ کے استاد کیلئے ۔۔۔ مزید پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں ۔(اگر میری یہ کاوش آپکو اچھی لگے تو میری حوصلہ افزائی کیلئے براہِ کرم ایک اچھا سا کمنٹ ضرور کیجئے گا)

​بغیر مار کے حفظِ قرآن اور سبقی مضبوط کرنے کا جدید طریقہ کار شعبہ حفظ کے اساتذہ کے لیے بغیر مار کے قرآن حفظ کروانے اور سبقی کو پختہ کرنے کا عملی طریقہ۔ مسکراہٹ، شفقت اور 'سات بار دہرائی' کے اصول سے طلباء کی تدری

12/04/2026

اکثر مدارس استاد رکھتے وقت صرف یہ دیکھتے ہیں کہ اس کی آواز بہترین ہو اور منزل پکی ہو۔ مقرر کے مطابق یہ خصوصیات ایک "امام" کے لیے تو سو فیصد ضروری ہیں، لیکن ایک حفظ کے استاد کیلئے ۔۔۔ مزید پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں ۔(اگر میری یہ کاوش آپکو اچھی لگے تو میری حوصلہ افزائی کیلئے براہِ کرم ایک اچھا سا کمنٹ ضرور کیجئے گا)
https://firstworldaid.blogspot.com/2026/04/body-font-family-jameel-noori-nastaleeq.html?m=1

12/04/2026

پرانی غلطی یہ تھی کہ ناظرہ تھوڑا پڑھا کر حفظ شروع کروا دیا جاتا، جس سے ساری زندگی کی غلطیاں پکی ہو جاتیں۔ اب اصول یہ ہے کہ حفظ سے پہلے ناظرہ کم از کم 10 مرتبہ پڑھایا جائے، تاکہ بچہ ایک لائن ایک سانس میں روانی سے پڑھ سکے۔(اگر میری یہ کاوش آپکو اچھی لگے تو میری حوصلہ افزائی کیلئے براہِ کرم ایک اچھا سا کمنٹ ضرور کیجئے گا) مزید پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں ۔

https://firstworldaid.blogspot.com/2026/04/body-background-color-f9f9f9-margin-0.html?m=1

12/04/2026

مدارس اور اداروں میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ بچوں کو مارے بغیر حفظ کروانا ممکن نہیں۔ لیکن جدید تدریسی، نفسیاتی اور منظم طریقوں کو اپنا کر استاد نہ صرف اپنی اور بچوں کی ٹینشن ختم کر سکتا ہے بلکہ ایک سال میں بہترین نتائج بھی حاصل کر سکتا ہے۔ مزید پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں ۔(اگر میری یہ کاوش آپکو اچھی لگے تو میری حوصلہ افزائی کیلئے براہِ کرم ایک اچھا سا کمنٹ ضرور کیجئے گا)

https://firstworldaid.blogspot.com/2026/04/blog-post.html?m=1

05/03/2026

موبائل کا فتنہ اور عبادت کی حفاظت
موبائل ہماری نماز، تلاوت اور ذکر کو کمزور کر رہا ہے۔
روزہ آنکھوں، کانوں اور دل کا بھی ہوتا ہے۔
فضولیات اور فحاشی سے بچنے کی تلقین کی جائے۔
قرآن مجید کی طرف رغبت دلائی جائے۔

03/03/2026

اســـرائـــیل + امـــریـــکا اور ایـــران کی جنگ میں اعتدال سے کام لینا چاہیے، جس طرح شیعہ ہونے کی وجہ سے ہر حال میں ایران کی مخالفت درست طرزِ عمل نہیں ہے، اسی طرح یہ تاثر دینا بھی صحیح نہیں ہے کہ امـــریـــکا اور اســـرائیـــل کو عالمِ اسلام میں پہلی دفعہ کسی نے للکارا ہے، کہ یہ تاریخ سے نا واقفیت، سطحیت اور جذباتیت کے سوا کچھ نہیں ہے۔

موجودہ جنگ میں امـــریـــکا اور اســـرائیـــل کے خلاف ہماری دعائیں اور ہمدردیاں بلا شبہہ ایران کے ساتھ ہیں، اس موقع پر اہلِ سنت اور اہلِ تشیع کی بحث چھیڑنا نہ صرف یہ کہ غیر ضروری ہے، بلکہ نقصان دہ بھی ہے، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ ہم جذباتی ہو کر اہل سنت کو طعنے دینے لگے اور تاریخ بھلا دیں۔

سوشل میڈیا پر بعض لوگوں کی پوسٹوں سے لگتا ہے انہیں ماضی کا علم ہی نہیں ہے کہ کب کب کس کا کیا کیا کردار رہا۔ ہر حال میں اعتدال کا دامن تھامے رکھنا چاہیے اور افراط و تفریط سے بچنا چاہیے۔

الله تعالیٰ ہم سب کو اعتدال، میانہ روی اور اتفاق و اتحاد کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

( عبد الله ولى )

02/03/2026

📖 بچوں کو قرآنِ پاک پڑھنے کی خوبصورت عادت دلائیں!
آج کے جدید دور میں آن لائن کلاسز کے ذریعے بچے گھر بیٹھے قرآنِ پاک صحیح تلفظ اور مکمل تجوید کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں۔ یہ طریقہ نہ صرف وقت کی بچت کرتا ہے بلکہ ایک محفوظ، بااخلاق اور پُرسکون تعلیمی ماحول بھی فراہم کرتا ہے۔
آئیں! اپنی آنے والی نسل کو مضبوط ایمان، اچھے اخلاق اور روشن مستقبل کی طرف رہنمائی کریں۔

📖 اپنے بچوں کو قرآنِ پاک پڑھائیں — آن لائن!
✅ گھر بیٹھے سیکھیں
✅ صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ
✅ محفوظ اور بااخلاق ماحول
آئیں، اپنی آنے والی نسل کو مضبوط ایمان اور اچھے اخلاق کی طرف لے جائیں۔ 🌟
📞 رابطہ کریں ابھی:
https://wa.me/923190232893












01/03/2026

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اسلام کی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے رسول اللہ ﷺ پر سب سے پہلے ایمان لایا۔
آپ نہ صرف ایک کامیاب تاجرہ تھیں بلکہ صبر، وفاداری اور قربانی کی عظیم مثال بھی تھیں۔
مشکل ترین وقت میں آپ نے نبی کریم ﷺ کا ساتھ دیا، اپنا مال اور دل دونوں دینِ اسلام کے لیے وقف کر دیے۔
آپ کی زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ سچی محبت وہ ہے جو اللہ کے راستے میں ثابت قدم رہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Gulistan E Johar Karachi
Rahimyar Khan
75600

Opening Hours

Monday 07:30 - 21:30
Tuesday 07:30 - 21:30
Wednesday 07:30 - 21:30
Thursday 07:30 - 21:30
Saturday 07:30 - 21:30
Sunday 07:30 - 21:30