02/11/2024
🥹
جب نمرود نے سات دن اک بہت خوفناک آگ جلائی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈال دیا تو اک چڑیا اپنی چانچ میں پانی کے چند قطرے لے کر بار بار آگ بجھانے جاتی تھی.
کسی نے اس نے پوچھا کہ تمہارے ان چند قطروں سے آگ بجھ تو نہیں جائے گی
تو چڑیا نے کہا کہ بروزِ حشر اللّٰہ کو یہ تو بتا سکوں گی کہ میں نے اپنا حق ادا کیا تھا.
Copied from