20/08/2025
الحمدللّٰه پچھلے دنوں مدرسہ فیضانِ زم زم میں طہارت کورس ہوا جس کے اختتام پر طلباء سے تحریری ٹیسٹ بھی لیا گیا اس ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی والے *10 طلبہ* کا نام نیچے موجود ہے... 👇👇👇
(اللّٰه پاک ان طلباء کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے...آمین)🤲🏻
مدرسہ فیضانِ زم زم کی جانب سے ان تمام دوستوں کا شکریہ جو ہمارے فیس بک پیج کو آگئے بڑھانے میں ہمارا ساتھ دے رہے ہیں.... 🤗🤗🤗