Aflatoon Words

Aflatoon Words اور اور ہیـں_آپ آپ ہیـں_کیـا آپ سـے نسـبت
ہـوں لاکـھ زمانـے مـیں اگـر__رشـکِ قـمر اور...!
�

15/04/2022

Whatsapp
03457380046

*بچپن کتنا معصُوم تھا نا ،جب نماز پڑھ کر شِیشے کے سامنے دیکھا کرتے تھے کہ چہرے پر نُور آیا یا نہیں ۔🙂♥️*
12/04/2022

*بچپن کتنا معصُوم تھا نا ،جب نماز پڑھ کر شِیشے کے سامنے دیکھا کرتے تھے کہ چہرے پر نُور آیا یا نہیں ۔🙂♥️*

☺️
03/04/2022

☺️

💯❤️
14/03/2022

💯❤️

27/02/2022

کل ایک بہن کا میسج آیا کہ کیا سسر کو چائے بنا کر دینا اور وقت پر دوائی دینا کیا اسلام نے بہو پر ساس سسر کی خدمت کی فرض ہے؟
میں نے ان سے کہا کہ اپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ اسلام نے مرد پر کیا کیا فرض کیا ہے؟
مرد دودھ پلائی بھی دے!
جوتا چھپائی بھی دے!
مرد حق مہر بھی دے!
مرد منہ دکھائی بھی دے!
مرد جیب خرچ بھی دے!
مرد آپکے زیور کی زکات بھی دے!
مرد آپکے بہن بھائیوں کے بچوں کو عیدیں بھی دے
مرد آپکے میکے کا خیال بھی رکھے!
مرد اپکو ہر موقعے پر مہنگے کپڑے جوتے بھی لیکر دے
مرد کے لئیے اچھی جاب ہونا لازمی ہے!
مرد کے لئیے اپنا ذاتی گھر ہونا لازمی ہے!
مرد کی تنخواہ بھی ایک لاکھ ہونی چائیے
اس سب سے باوجود جب اپ یہ پوچھیں گی کہ اسلام میں ساس سسر کی خدمت عورت پہ فرض ہے یا نہیں ہاں فرض نہیں ہے خدمت فرض نہیں ہے،لیکن انسانیت تو فرض ہے نا اگر گھر کے بزرگ کو چائے کا کپ بنا دیتی ہیں وقت پر دوائی دیتی ہیں تو آپ کے شوہر کے لئیے آسانی پیدا ہوتی ہے اور شوہر کے لیے آسانی پیدا کرنا تو عورت پر فرض ہے ناں!!
اپنے لئیے آسانیاں پیدا کریں بزرگوں سے دعائیں لیجئے
🌸🌹🌸

Right☺️
25/02/2022

Right☺️

24/02/2022
💯☺️
16/02/2022

💯☺️

Address

Karachi
00000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aflatoon Words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aflatoon Words:

Shortcuts

Share

Category