NPS Nayab Public Higher Sec School

NPS Nayab Public Higher Sec School Education

اس مشکل گھڑی میں پاکستان کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔نایاب پبلک ہائر سیکنڈری اسکول لعل آباد سی ایریا لانڈھی کرا...
09/05/2025

اس مشکل گھڑی میں پاکستان کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔
نایاب پبلک ہائر سیکنڈری اسکول لعل آباد سی ایریا لانڈھی کراچی۔

20/09/2024

I gained 20 followers, created 3 posts and received 8 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

12/09/2024

https://youtu.be/bkNh_Z5aCcQ
محترم والدین نایاب پبلک اسکول کی جانب سے یوٹیوب چینل بنایا گیا ہے یہ چینل بنانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے بچوں کی روزانہ کی کارکردگی سامنے لائی جائے اوربچوں میں خود اعتمادی بھی پیدا ہوآپ کو اورجہاں جہاں تک بھی اس چینل کو دیکھا جائے ان تمام کونایاب پبلک اسکول اور آپ کے بچوں کی کارکردگی نظرآئے۔
تمام والدین خود بھی ویڈیوز کو دیکھیں آگے بھی شیئر کریں اور چینل کو بھی سبسکرائب کریں۔

12/09/2024

https://youtu.be/DOudcKxvwUA
الحمدللہ نایاب پبلک اسکول مثبت سوچ کے ساتھ تعلیمی سلسلے کو جاری رکھے ہوئے ہیں دینی اور دنیاوی دونوں علوم سے بچوں کو روشناس کرانا ہماری اولین ذمہ داری ہے اپ بھی ہماری کوششوں کو دیکھیں اور بچوں کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ بہتر سے بہتر کیاجاسکے۔

Address

Lalabad #2 C Area Near N. 5 Bus Stop Ibrahim Hayderi Town
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NPS Nayab Public Higher Sec School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category