10/03/2026
انجمن طلباء اسلام گلشن حدید ضلع ملیر میں افطار پارٹی بسلسلہ یوم بدر منعقد ہوا ۔ جس میں خصوصی شرکت و خطاب انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر جناب فیصل قیوم ماگرے صاحب انکے ساتھ انجمن طلباء اسلام صوبہ سندھ کے ناظم جناب عبد العلیم صدیقی صاحب، صوبہ سندھ کے نائب ناظم آدم خان صاحب ،پریس سیکرٹری ہارون رشید صاحب
اور کراچی ڈویزن کے پریس سیکرٹری سھیل نوناری صاحب ۔
10/03/2026
13واں یوم شہادت بانی رکن انجمن مولانا محمد یعقوب قادری شھید
06/03/2026
شب بیداری
انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن
06/03/2026
دعوت افطار
انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی
02/03/2026
عشق مصطفیٰﷺطلبہ کنونشن
انشاءاللہ بعداز عیدالفطر
20/02/2026
#شہدادپور
مرکزی سیکرٹری اطلاعات برادر جواد خان لودھی کی انجمن طلبہ اسلام شہداد پور کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب تقسیم انعامات میں شرکت اور خطاب۔
ناظم سندھ برادر عبدالعلیم صدیقی، ناطم ڈویژن نوابشاہ شہزور بیگ سمیت دیگر ذمہ داران اور رفقاء کی شرکت۔
#تجدیدافکارسال
29/01/2026
انجمن طلبہ اسلام سندھ ہائیکورٹ کے معزز جج کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کو جرمانہ عائد کر کے مسترد کیے جانے کے فیصلے پر افسوس اور شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف طلبہ کے جمہوری حق کی نفی ہے بلکہ پاکستان اور بالخصوص سندھ کے تعلیمی ماحول کے لیے بھی ایک منفی مثال ہے۔
22/01/2026
مرکزی سیکرٹری جنرل سردار بیدار حسین کی انجمن طلبہ اسلام شہداد پور کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار بسلسلہ تشکیلِ انجمن میں شرکت۔
اس موقعہ پر ناظمِ سندھ عبدالعلیم صدیقی، سابق مرکزی صدر حافظ محمد کاشف رضا، ناظم ڈویزن شہزور بیگ ودیگر کی شرکت۔
#تجدیدافکارسال
21/01/2026
مرکزی سیکرٹری جنرل سردار بیدار حسین انجمن طلبہ اسلام نواب شاہ کے زیرِ اہتمام تعمیرِ فرد سے تعمیرِ ملت تک سیمینار سے اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔
سیمینار میں ناظمِ سندھ عبدالعلیم صدیقی، جنرل سیکرٹری میاں راحیل احمد، سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خوشی محمد حضری اور دیگر کی شرکت۔
#تجدیدافکارسال
21/01/2026
مرکزی سیکرٹری جنرل سردار بیدار حسین کی بانی رکن انجمن طلبہ اسلام شہید محمد یعقوب قادری کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی۔
اس موقعہ پر ناظمِ سندھ عبدالعلیم صدیقی، جنرل سیکرٹری میاں راحیل احمد اور نواب شاہ کے ذمہ داران موجود ہیں۔
#تجدیدافکارسال
19/01/2026
انجمن طلبہ اسلام مہراب پور پونٹ کے زیرِ اہتمام کیک کٹنگ تقریب بسلسلہ تشکیلِ انجمن سے مرکزی سیکرٹری جنرل سردار بیدار حسین کا اظہارِ خیال۔
اس موقعہ پر ناظمِ سندھ علیم صدیقی، جنرل سیکرٹری میاں راحیل احمد اور سابق مرکزی صدر رمضان مغل بھی موجود ہیں۔