Al Ilm Online Quran Academy

Al Ilm Online Quran Academy Al Ilm online Quran academy

📢 *سعودی وزارت تعلیم میں داخلہ اوپن ہو چکے ہیں 1 مئی تا 14 جون بیچلر 1 مئی تا 30 اکتوبر ایم فل اور پی ایچ ڈی 🎯 *یہ درخوا...
16/05/2025

📢 *سعودی وزارت تعلیم میں داخلہ اوپن ہو چکے ہیں
1 مئی تا 14 جون
بیچلر
1 مئی تا 30 اکتوبر
ایم فل اور پی ایچ ڈی

🎯 *یہ درخواست میل اور فی میل دونوں کے لئے ایک جیسی شرائط پر مبنی ہے اور دونوں ہی اپلائی کے لئے اہل ہیں*
🔔 *یاد رہے کہ یہ سکالرشپ دینی اور سائنسی علوم دونوں کے لیے دستیاب ہے*

🎓 *اگر آپ سعودی عرب میں بیچلر، ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کے لئے اپلائی کے خواہشمند ہیں تو جلدی سے یہ شرائط مکمل کرلیں۔*
📑 *ٹرانسلیشن اور تزکیوں کے لیے ابھی رابطہ کریں!*

🔹 *شرائط:*
1. 🎓 *بارہویں جماعت کا سرٹیفکیٹ اور اس کا عربی ترجمہ*
2. 📝 *رزلٹ کارڈ اور اس کا عربی ترجمہ*
3. ✅ *حسن سلوک اور اخلاق کا سرٹیفکیٹ اور اس کا عربی ترجمہ (یہ سرٹیفیکیٹ لازمی نہیں ہے)*
4. 📜 *تزکیے اور سفارشی خطوط (اس کے سہولت ہمارے پاس موجود ہے)*
5. 🛂 *پاسپورٹ*
6. 📸 *تازہ تصویر*
7. 🗂️ *پیدائش کا سرٹیفکیٹ اور اس کا عربی ترجمہ*
8. 🏥 *میڈیکل فٹنیس سرٹیفیکیٹ اور اس کا عربی ترجمہ*
9. ⚖️ *پولیس کلیرنس سرٹیفیکیٹ اور اس کا ترجمہ*
10. 👨‍👩‍👧 *والدین کی شناختی دستاویزات (پاسپورٹ، شناختی کارڈ، یا پیدائش کا سرٹیفکیٹ)*
11. *اس طرح ماسٹر کے لئے: بیچلر ڈگری اور ٹرانسکرپٹ اور پی ایچ ڈی کے لئے: ماسٹر ڈگری اور ٹرانسکرپٹ اور ان سب کا عربی ترجمہ*

🎓 *یہ درخواست ڈپلومہ، بیچلر، ماسٹرز، اور پی ایچ ڈی کے تمام پروگرامز کے لیے کھلی ہے* 💼

📲 *مزید معلومات، ٹرانسلیشن اور سفارشی خطوط کے لیے فوراً رابطہ کریں:*
📞 *واٹس ایپ
🔗 03240276166

🚀 *جلدی رابطہ کریں اور تاکہ آپ کی درخواست جلد مکمل ہوسکے!*

Contact to connect 🙂
05/05/2025

Contact to connect 🙂

اللهم صل على محمد و على ال محمد كما صليت على ابراهيم و على ال ابراهيم انك حميد مجيد ❣️ أللهم بارك على محمد و على أل محمد...
01/11/2024

اللهم صل على محمد و على ال محمد كما صليت على ابراهيم و على ال ابراهيم انك حميد مجيد ❣️ أللهم بارك على محمد و على أل محمد كما باركت على إبراهيم و على أل إبراهيم إنك حميد مجيد ❣️

🌟 ال-علم آن لائن قرآن اکیڈمی بچوں کے لیے! 🌟کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآن سیکھیں؟ ال-علم آن لائن اکیڈمی بچ...
30/10/2024

🌟 ال-علم آن لائن قرآن اکیڈمی بچوں کے لیے! 🌟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآن سیکھیں؟ ال-علم آن لائن اکیڈمی بچوں کے لیے مخصوص، دلچسپ اور مؤثر قرآن کلاسز فراہم کرتی ہے جس میں تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی میں قرآن کی تلاوت، تجوید اور بنیادی اسلامی تعلیمات شامل ہیں۔

✅ ابتدائی کورس (نورانی قاعدہ) ✅ قرآن پاک کی تجوید کے ساتھ تلاوت ✅ آپ کے شیڈول کے مطابق فلیکس ایبل اوقات ✅ انٹرایکٹو اور ون باے ون سیشنز

آج ہی اپنے بچوں کے لیے قرآن سیکھنے کا سفر ال-علم اکیڈمی کے ساتھ شروع کریں! 📚✨

📩 مزید تفصیلات یا مفت ٹرائل کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

https://chat.whatsapp.com/IQMX3LL9QcZLA0HQUUoYP3

Dear Muslim Parents! 🌹I am Male online tutor of Quran tajweed and tafseer 📖Contact vs on WhatsApp for trial class for yo...
22/09/2024

Dear Muslim Parents! 🌹
I am Male online tutor of Quran tajweed and tafseer 📖
Contact vs on WhatsApp for trial class for your child or loved ones
whatsapp 📲
+923240276166

اپنے پیاروں کو قرآن کریم کی تعلیم دلانے کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ +92 0324 0276166
14/09/2024

اپنے پیاروں کو قرآن کریم کی تعلیم دلانے کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ
+92 0324 0276166

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْم...
13/09/2024

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*

*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*

اپنے بچوں کو آنلائن قرآن کریم سکھانے کے لئے رابطہ فرمائیں جزاکم اللہ خیرا ❣️
https://wa.me/c/923240276166

Online Quran academy
12/09/2024

Online Quran academy

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ilm Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share