جامعہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ متصل جامع مسجد اسلامیہ کے طالب علم حافظ عبد القدوس اور حافظ سفیان کی دستار بندی کے مناظر ❤️❤️
Madarsa Faizan e Imam Azam Abu Hanifa Islamia Musjid
مدرسہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ (جامع مسجد اسلامیہ)
30/03/2026
الحمدللہ جامعہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ متصل جامع مسجد اسلامیہ کے دو طلبہ کرام ( حافظ سفیان، حافظ عبد القدوس) نے حفظ القرآن مکمل کیا جس کی دستار فضیلت آج دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ میں ہوئی
جامعہ کی جانب سے دونوں طلبہ کرام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان دونوں طلبہ کرام کو مزید ترقی نصیب فرمائے
جامعہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ متصل جامع مسجد اسلامیہ کے حفظ القرآن کی کلاس کے استاذ حافظ حسیب احسن شبینہ میں تلاوت کرتے ہوئے ❤️❤️
ضرور سماعت فرمائیں
الحمدللہ
11 جنوری بروز اتوار کو دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ گلشن نعیمی ملیر کراچی میں ایک عظیم الشان مقابلہ حسن تقاریر صوبائی سطح پر منعقد ہوا جس میں مدرسہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ متصل جامع مسجد اسلامیہ مراد میمن گوٹھ کے ہونہار طالب علم حافظ اظہر بن اختر علی نے سوم پوزیشن حاصل کی
اللہ کریم اس طالب علم کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے اور اس ادارے کو مزید رفعتیں نصیب فرمائیں
❤️❤️
اس تقریر کو ضرور سماعت فرمائیں
ذہنی آزمائش سیزن (01) بین المدارس میمن گوٹھ
پہلا سیمی فائنل
ٹیم:فیضان اولیاء بمقابل ٹیم: گلزارِ حبیب
بمقام : مدرسہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ متصل جامع مسجد اسلامیہ
ذہنی آزمائش سیزن 01 بین المدارس مراد میمن گوٹھ
تیسرا کوارٹر فائنل
ٹیم: مدرسہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ
بمقابل
ٹیم: مدرسہ حامدیہ
بمقام: مدرسہ فیضان امیر حمزہ متصل جامع مسجد نورانی
مورخہ 25/11/2025 بروزمنگل
مرشد کریم پیر آغا محمد ایوب جان سرہندی فاروقی مجددی کی جامعہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ متصل جامع مسجد اسلامیہ میں آمد ہوئی جہاں انہوں نے مدرسے کے مہتمم اعلی قبلہ سائیں حسن جت نعیمی صاحب سے پڑھائی کے متعلق گفتگو فرمائی
الحمدللہ
جامعہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ متصل جامع مسجد اسلامیہ کے طالب علم عبد القدوس بن عبد الرشید نے حفظ القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی اللہ تعالیٰ اس کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے اور اس ادارے کو مزید رفعتیں نصیب فرمائیں
معلم: حافظ حسیب احسن
مہتمم اعلی: استاذ العلماء قبلہ سائیں حسن جت نعیمی صاحب
ذہنی آزماٸش بین المدارس اھلسنت مراد میمن گوٹھ سیزن (01) 2025
پہلا مقابلہ: ٹیم مدرسہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ بمقابل ٹیم مدرسہ فیضان سیدنا امیر حمزہ
بمقام : مدرسہ فیضان سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
متصل:نورانی مسجد
27/09/2025
الحمدللہ
مقابلہ بین المدارس میمن گوٹھ کے سالانہ پروگرام میں جامعہ فیضان امام اعظم ابوحنیفہ کے طالب علم عبد القدوس بن عبد الرشید نے حسن تقاریر میں دوسرا جبکہ حسن نعت میں احسن بن ایاز نے دوسرا نمبر پایا
اللہ تعالیٰ جامعہ کو مزید ترقی عطا فرمائے
جہاد کے بہترین موضوع پر "حافظ عبد القدوس" کی بہترین انداز میں تقریر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
MADARS@456