Molana Syed Sagheer Abbas Al-Gharvi

Molana Syed Sagheer Abbas Al-Gharvi

Share

طالب حوزة العلمية النجف الاشرف

07/04/2026

#مجلس عزا بسلسلہ #شہادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
23 شوال المکرم بمطابق 12 اپریل 2026
بعد نماز مغربین

22/03/2026

مجلس عزاء بسلسلہ چہلم
مرحوم سید مشتاق حسین کاظمی ابن شاہ محمد
22 مارچ بروز اتوار
فوراً بعد نماز مغربین
بمقام : #کراچی۔

منجانب: پسران مرحوم سید مشتاق حسین کاظمی

20/03/2026

اللهم عجل لوليك الفرج

06/03/2026

✊چلو چلو نشتر پارک چلو

🏴 مرکزی مجلسِ ترحیم 🏴

🚩 بیادِ رہبرِ مسلمینِ جہان، شہید آیت ﷲ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای🚩

17 رمضان المبارک
بروز ہفتہ 9 بجے شب
نشتر پارک، کراچی
مومنین و مومنات اپنے عظیم رہبر کو خراج تحسین پیش کرنے لئے بھرپور شرکت کریں

جامع مسجد خدیجہ الکبٰری کی جانب سے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔

ادارہ دین اور ہم
جامع مسجد خدیجہ الکبری ٹرسٹ
بلدیہ ٹاؤن کیماڑی کراچی
ملتِ جعفریہ پاکستان

01/03/2026

انا للہ وانا اليه راجعون
بسم الله الرحمن الرحيم

مِنَ المُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا

صدق الله العلي العظيم.

راہ خدا میں شہادت الہی انسانوں کا مقدر ہوتا ہے۔ ملت مسلمہ ایک الہی رہبر سے محروم ہو گئی۔ اللہ کریم اس خلا کو پر فرمائے۔ پوری امت مسلمہ کو قاتل امریکہ سے سخت انتقام لینا چاہیے۔ ان کو اسلامی ممالک سے بھگایا جائے۔ ان شہادتوں کا انتقام اسرائیل کی نابودی ہے۔ اللہ کریم ان درندہ صفت دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے اور ہم سب کو راہ شہادت و ولایت پر گامزن رکھے۔

15/02/2026

🏴 مجلسِ عزا 🏴 برائے ایصالِ ثواب جملہ مومنین و مومنات بسلسلہ سوئم مرحوم سید مشتاق حسین کاظمی ابن شاہ محمد
🗓 تاریخ: آج 15 فروری (بروز اتوار)
⏰ وقت: فوراً بعد نمازِ مغربین
سلام گزار: عبید رضا، قاسم شیخ، قاسم بخاری
​🎤 خطاب: مولانا سید صغیر عباس الغروی
📍 مقام: جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ
مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔
خادمِ فرشِ عزا:
سید انوار حسین بخاری

03/02/2026

🌸 یومِ جوان 🌸

بسلسلۂ ولادتِ باسعادت منجئ بشریت حضرت امام مہدی عج و شہزادۂ علی اکبر علیہم السلام

بتاریخ: 15 شعبان المعظم
بروز: بدھ
بوقت: 8:30 بجے شب
بمقام: برمکان غضنفر عباس، کوکن کالونی، بلدیہ ٹاؤن، کراچی

خطاب و تلاوتِ دعائے کمیل:
🎙️ مولانا سید صغیر عباس الغروی

تمام ممبران، تنظیمی احباب و مومنین سے پابندئ وقت کیساتھ شرکت کی استدعا ہے.

✨ وحدت یوتھ پاکستان کراچی ڈویژن بلدیہ ٹاؤن ✨

03/02/2026

سیدنا و مولانا و قائدنا امام زمانہ عج (ارواحنا لہ الفداء) کا وجودِ مقدس فقط امید ِجہانِ تشیع

مولا صادق علیه‌ السلام نے فرمایا :

هُوَ مُفرِّجُ الكُرَبِ عَن شیعَتِه بَعد ضَنكٍ شَدیدٍ وَ بَلاءٍ طَویل.

فقط وہی (امام مھدی علیہ السلام) ہیں جو اپنے شیعوں سے شدید تنگی اور طولانی بلا کے بعد دُکھوں کو دور کرنے والے ہیں۔

(الزام‌الناصب، ص ١٣٨)

اللھم عجّل لولیک الفرج

13/01/2026

مجلسِ عزا بسلسلہ شہادتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
​14 جنوری 2026ء
24 رجب المرجب 1446ھ
​ 09:00 بجے شب بروز بدھ
​مقام:
​امام بارگاہ محفلِ آلِ محمد حسینی نگر، بلدیہ ٹاؤن نمبر 7
​تمام مومنین سے پابندیِ وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔
​خادمینِ فرشِ عزا: مجلسِ وحدتِ مسلمین، ضلع کیماڑی

#مجلس #شہادت #کراچی

04/01/2026

#مجلس عزا بسلسلہ شہادت شریکۃ الحسین جناب زینب ع
و بلندی درجات جملہ مرحوم مومنین و مومنات علی الخصوس والدہ ثقلین حیدر ساقی
بعد نماز مغربین
#کراچی۔ #شہادت

20/11/2025

مجلس عزاءبسلسلہ شہادت صدیقہ کائنات حضرت فاطمہ بنت محمد ص
بروز جمعرات
27 نومبر
حسینیہ سجادیہ نارتھ ناظم آباد


Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi