21/05/2026
قرآن آنکھوں کا نور ہے،
بے سکون
دل کے لیے باعث اطمینان ہے،
تڑپتی ہوئی
روح کی غذا ہے،
غموں اور دردوں کی شفا ہے،
اور بھٹکے ہوئے انسان کے لیے ہدایت کا روشن راستہ ہے
اور مقصد کی طرف لے جانی والی منزل ہے
دوستوں!
جب دنیا کے کام تمھیں تھکا دے،راحت چلی جائے
تو قرآن کے پاس بیٹھ جایا کرو
یہ انسان کو دوبارہ تروتازہ کر دیتا ہے ،دل میں حلاوت پیدا کرتا ہے
زندگی میں راحت پیدا کرتا ہے
اس لیے
قرآن صرف پڑھنے کی کتاب نہیں،
یہ تھکے ہوئے دلوں کے لیے شفا ہے
اللہ تعالی ہمیں قران پاک زیادہ سے زیادہ پڑھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرما ئے
آمین
#ألاㅤبذكرㅤاللهㅤتطمئنㅤالقلوب
07/05/2026