08/09/2024
روزانہ صبح فجر کی نماز کے بعد نفع بخش علم مانگنا .. اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا
وَعَمَلًا مُتَقَبَّلا.
اے اللہ ! میں تجھ سے فائدہ دینے والے علم، پاک رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔
(سنن ابن ماجه: 925)