27/06/2025
Sahibzada Pir Syed Sadar uddin Shah Bukhari Qadri
Syed Sadar uddin Shah Bukhari Qadri
27/06/2025
13/02/2025
صحبت پور۔۔ اہلسنت نصیر آباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے علماء کرام حضرت قبلہ سید محمد محسن علی شاہ بخاری نے تمام اہلِ سنت کے علماء کرام کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی صحبت پور نے ہمارے علماء کرام اور دینی پروگرام حق چار یار دستارِ فضیلت کے ہونے والے مہیو پور میں جلسے کی اجازت نہیں دی اور این او سی دے کر پھر اچانک عین موقع پر اجازت نامہ نہیں دیا گیا جوکہ ایس پی کی غیر اخلاقی اور بچوں والی ہرکت کا نوٹس لیا جائے وزیر اعلیٰ بلوچستان آئی جی اور ڈی آئی جی نصیر آباد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فرقہ واریت کو ہوا دینے والے ایس پی کو معطل کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کرنے کا حق رکھتے ہیں اس موقع پر شہری اتحاد صحبت پور کے صدر ایڈوکیٹ علی حسن کھوسہ بھی موجود تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.