MS Skills Hub

MS Skills Hub

Share

𝐖𝐞 𝐂𝐚𝐧 𝐇𝐞𝐥𝐩 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫...

03/08/2025

♡● ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁩●♡

🌿♡● ۔۔۔۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔۔۔ ●♡🌿

🌿♡● اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ نہیـں آتــا پھــر بھـــی ہــر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیــن کـے ساتھـــ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں۔ ●♡

🌿♡● یــا_ربّــــــ_کـــریـــــم ●♡🌿🍀
🌿♡● ہــم سبکـو بخـش دے اور ہـم پـر رحـم فـرمــا۔ ●♡🌿💚

🍂دعا ہے اللّٰہ پاک ہـــم سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائیں اور ہـــم ســـب کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں...🍂

🌿♡● آمیــــن یا ربّ العالمــــــین ●♡

*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*

#

02/08/2025

*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*زندگی ایک بہت ہی کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب سے میسر ہیں کوشش کریں کہ انہیں ایسے بہترین اور شاندار انداز میں استعمال کریں کہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں ہی سنور جائیں `یــــــا رب عظــــــیم` ہم بُرے اخلاق بُرے اعمال بُری خواہشات اور بُری بیماریوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں ہمیں ہر قسم کے شر اور حسد سے محفوظ فرما `اے ہمـــــــــارے رب` تو بابرکت اور بلند ہے،ہم سب کو ہر پریشانی سے دور رکھ تمام مرحُومین کی مغفرت فرما اور ہماری تمام دعائيں قبول فرما*
*آمیـــــــــن یا ربّ العالمــین...*🤲

*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*

🔹*Like* 👍🏻
🔹*Share* 🔀
🔹*Comment* 📝
🔹*Follow* 📥

#

01/08/2025

*"ہر گزرتا لمحہ اللّٰہ کی طرف پلٹنے کی ایک نئی دعوت ہے..."*🕊️

اگست ہمارے لیے صرف ایک مہینہ نہیں، یہ ایک نرم سا پل ہے… گرمیوں کی تیز دھوپ سے لے کر خزاں کی ٹھنڈی ہواؤں تک کا... ایک وقفہ، جہاں ہم سانس لیتے ہیں… سوچتے ہیں کہ سال اب تک کیسا گزرا؟؟ اور آگے کیسے گزرے گا؟؟؟

ایسا لگتا ہے جیسے قدرت آہستہ سے ہمیں روک کر کہتی ہے:
شکر کرو، اور اللّٰہ پر بھروسہ رکھو…
"وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا"
(سورہ الاحزاب: 3)

یہ مہینہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جیسے درخت اپنے پھل سمیٹتے ہیں، ویسے ہی ہمیں بھی صبر، شکر اور دعاؤں کا پھل سمیٹنا ہے۔

اور جب شام کی ہلکی ٹھنڈی ہوا چہرے کو چھوتی ہے، یا آسمان پر نرم بادل تیرتے ہیں… تو دل خود کہتا ہے:
*"یا اللّٰہ! اس سال کے اختتام کو اس کی ابتدا سے بہتر بنا دے..."* آمین...

*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*

#اگست








07/06/2025

عیدالاضحیٰ مبارک!
اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، دلوں کو تقویٰ سے منور کرے، اور زندگی کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔
یہ عید آپ کے لیے خیر، سلامتی اور بے شمار خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ آمین۔

*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*

#

19/05/2025

*آج کی چھٹیاں...*
*"کل کا روشن مستقبل..."*

بچوں کی چھٹیاں صرف وقت گزارنے کا نہیں، کچھ بننے، کچھ سیکھنے اور آگے بڑھنے کا وقت ہے۔

*ایم-ایس اسکلز ہب* پچھلے سال کی شاندار کامیابی کے بعد دوبارہ لا رہا ہے...
*Kid's Summer Program 2025*
اس بار اور بھی کچھ نیا، کچھ خاص...

Courses we offer:
👉🏻 *Tajweed-ul- Quran...*
👉🏻 *Dua Course...*
👉🏻 *AI (Artificial Intelligence)...*
👉🏻 *Mobile Graphics Designing...*
👉🏻 *Mobile Video Editing...*
👉🏻 *Digital Calligraphy...*
👉🏻 *Smart English Skills...*
👉🏻 *Speak Smart...*
👉🏻 *Little Chef's Kitchen...*
(Cooking classes)...

**یہ وقت ہے:

*بچوں کا وقت بچانے کا...*
*ان کی صلاحیتوں کو جگانے کا...*
اور
*ان کے کل کو آج سے بہتر بنانے کا...*

کیونکہ وقت گزر جائے گا،
مگر *سیکھا ہوا ہنر… عمر بھر ساتھ رہے گا!!!*

ابھی رجسٹریشن کروائیں:

Call/WhatsApp:
+92 319 6008489📞

*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*

#

18/05/2025

*موبائل کا مثبت استعمال*📱
*بچوں کا روشن مستقبل*🎓
*Positive use of mobile* *Bright future for children*

*چھٹیاں آتے ہی بچے فارغ ہو جاتے ہیں اور سارا وقت موبائل یا ٹی وی پر ضائع کر دیتے ہیں😞 کیوں نہ اس سال کچھ نیا کیا جائے؟🤔 کیوں نہ ان قیمتی دنوں کو ایک مفید تجربے میں بدلا جائے؟*🤔
*As soon as the holidays come, children get bored and waste all their time on mobile or TV.😞 Why not do something new this year???🤔 Why not turn these precious days into a useful experience???*🤔

*اب آپ اپنے بچوں کو گھر بیٹھے ڈیجیٹل اسکلز سکھا سکتے ہیں،🤩 جن سے نہ صرف ان کا وقت مثبت سرگرمیوں میں صرف ہوگا،😎 بلکہ وہ نئی مہارتیں سیکھ کر خود اعتمادی بھی حاصل کریں گے...*😎
*Now you can teach your children digital skills at home, 🤩which will not only help them spend their time in positive activities,😎 but they will also gain self-confidence by learning new skills...😎*

یہ کورسز بچوں کو دیتے ہیں:
▪️ *سیکھنے کا شوق اور تجسس*
▪️ *جدید ٹیکنالوجی کی سمجھ*
▪️ *تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع*
▪️ *خود اعتمادی اور کچھ کر دکھانے کا جذبہ*
▪️ *وقت کے مؤثر استعمال کی عادت*
▪️ *مستقبل میں آن لائن کمائی کے امکانات*

These courses give children:
▪️ *A passion and curiosity for learning*
▪️ *An understanding of modern technology*
▪️ *An opportunity to hone their creative skills*
▪️ *Self-confidence and a passion for doing something*
▪️ *Effective time management habits*
▪️ *Future online earning potential*

*اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ان چھٹیوں میں کچھ نیا، مفید اور کارآمد سیکھیں تو ابھی رابطہ کریں:*👇🏻
*If you want your children to learn something new, useful and useful during these holidays, contact us now:*👇🏻

+92 319 6008489📞

اپنے بچوں کو دیجئے
*ایک قیمتی تحفہ*
*علم اور ہنر کا!!!!*
Give your children a precious gift...
*Knowledge and skills!!!*

*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*

#

17/05/2025

*موبائل کا مثبت استعمال*📱
*بچوں کا روشن مستقبل*🎓

چھٹیاں آتے ہی بچے فارغ ہو جاتے ہیں اور سارا وقت موبائل یا ٹی وی پر ضائع کر دیتے ہیں... کیوں نہ اس سال کچھ نیا کیا جائے؟؟؟🤔 کیوں نہ ان قیمتی دنوں کو ایک مفید تجربے میں بدلا جائے؟؟؟🤔

*اب آپ اپنے بچوں کو گھر بیٹھے ڈیجیٹل اسکلز سکھا سکتے ہیں،😱 جن سے نہ صرف ان کا وقت مثبت سرگرمیوں میں صرف ہوگا،🤩 بلکہ وہ نئی مہارتیں سیکھ کر خود اعتمادی بھی حاصل کریں گے...😎*

ہمارے کورسز بچوں کو دیتے ہیں:
▪️ *سیکھنے کا شوق اور تجسس...*
▪️ *جدید ٹیکنالوجی کی سمجھ...*
▪️ *تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع...*
▪️ *خود اعتمادی اور کچھ کر دکھانے کا جذبہ...*
▪️ *وقت کے مؤثر استعمال کی عادت...*
▪️ *مستقبل میں آن لائن کمائی کے امکانات...*

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ان چھٹیوں میں کچھ نیا، مفید اور کارآمد سیکھیں تو *ابھی رابطہ کریں:*
+923196008489 📞

اپنے بچوں کو دیجئے
*ایک قیمتی تحفہ*
*علم اور ہنر کا!!!*


*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*

#

31/03/2025

آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں

*اے اللہ!*
ہمیں عید کی خوشیوں کو بانٹنے، ایک دوسرے کو معاف کرنے، اور دلوں کو محبت سے بھرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں تکبر، حسد اور نفرت سے پاک کر دے اور ہمیں خیر خواہی، درگزر اور نیکی کے راستے پر چلنے کی ہدایت عطا فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*

16/03/2025

*السلام عليكم و رحمة الله و بركاته*

*رَبِّ اجۡعَلۡنِىۡ مُقِيۡمَ الصَّلٰوةِ وَمِنۡ ذُرِّيَّتِىۡ‌‌ ۖ رَبَّنَا وَتَقَبَّلۡ دُعَآءِ‏۞*
*رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِىۡ وَلـِوَالِدَىَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ يَوۡمَ يَقُوۡمُ الۡحِسَابُ۞*
*اے میرے رب!*
مجھے نماز قائم کرنے والا رکھ اور کچھ میری اولاد کو
*اے ہمارے رب*
اور ہماری دعا سن لے،
*اے ہمارے رب*
مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا،

*یَااَللّٰہ ہماری نادانیوں،گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما،ہماری پریشانیوں و مشکلات کو دور فرما، سکون، صحت وتندرستی کے ساتھ عافیت والی پاک اور صاف لمبی زندگی عطاءفرما۔ حلال رزق عطاء فرما، رزق میں برکت عطاء فرما،اور اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ بنا۔*
*تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور جَنَّتُ الْفِرْدَؤسْ میں اعلٰی مقام عطاء فرما.رَبِّ ارْ حَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا*
*آمیــــــــــــن یا رب العالمین*🤲

*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*

02/03/2025

𝑹𝒂𝒎𝒂𝒅𝒂𝒏 ☛ 𝑫𝒂𝒚 : 01

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُهُ...🤝🏻

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ...🌿

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ...🌟

.. رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا...❣️

اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں بھلائی عطا فرما...🌷
( الكهف : ۲۰۱ )

*For Islamic & motivational content Follow our Channel...*

https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6fau6xCSGnzYcx22x

*اُمِّ عَـبᷡـــᷲــⷩــⷡــᷴــᷤــدُ السـبᷞـــᷴــͩــᷩــᷲـحⷷــⷨــⷨــᷴــان مـᷧــⷩــᷤــͥــⷨــیشـͤـــᷟـــᷟـــᷴـــا...✎*



Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Online Institute
Karachi