Hafiz Abbas Teacher

Hafiz Abbas Teacher "I'm Hafiz Abbas, a professional Quran tutor with years of experience teaching online to students worldwide. One-on-one, personalized lessons.

Contact now for a free demo class."

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ​🌸 جنت کی افضل ترین عورتیں:  ​1️⃣ خدیجہ بنت خویلد2️⃣ فاطمہ بنت محمد (علیہا السل...
28/09/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
​🌸 جنت کی افضل ترین عورتیں:

​1️⃣ خدیجہ بنت خویلد
2️⃣ فاطمہ بنت محمد (علیہا السلام)
3️⃣ مریم بنت عمران
4️⃣ آسیہ بنت مزاحم (فرعون کی بیوی)

​✍️

زندگی میں انسان جتنی بھی تدبیریں کر لے، کوششیں کر لے یا پریشان ہو جائے—آخری اور سب سے بہترین فیصلہ اللہ ہی کا ہوتا ہے۔ ج...
28/09/2026

زندگی میں انسان جتنی بھی تدبیریں کر لے،
کوششیں کر لے یا پریشان ہو جائے—
آخری اور سب سے بہترین فیصلہ اللہ ہی کا ہوتا ہے۔
جب آپ اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں،
تو دل کو ایک عجیب و غریب سکون اور اطمینان مل جاتا ہے۔
​اللہ کے فیصلے میں ہمیشہ ہماری سوچ سے بہتر اور حکمت سے بھری خیر چھپی ہوتی ہے۔
​ہر بات پر اللہ کا شکر ادا کریں اور تمام معاملات میں اسی پر توکل رکھیں۔ ❤️

#حافظ عباس ٹیچر

سفر اور اس کی مشقت! 🚌✨​رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:​"سفر عذاب کا ایک حصہ ہے، جو تم میں سے کسی کو اس کے کھانے، پینے اور سونے سے...
27/09/2026

سفر اور اس کی مشقت! 🚌✨
​رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
​"سفر عذاب کا ایک حصہ ہے، جو تم میں سے کسی کو اس کے کھانے، پینے اور سونے سے روکتا ہے؛ لہٰذا جب تم میں سے کوئی اپنے سفر کی ضرورت پوری کر لے تو اپنے گھر والوں کی طرف جلد واپس لوٹ آئے
​سفر جتنی بھی سہولیات کے ساتھ ہو، انسان تھکاوٹ اور بے آرامی کا شکار ہو ہی جاتا ہے۔
اسلام نے نہ صرف اس انسانی جذبے کو سمجھا بلکہ یہ تعلیم بھی دی کہ کام مکمل ہوتے ہی انسان کو اپنے گھر اور پیاروں کی طرف لوٹ جانا چاہیے تاکہ سکون اور آرام حاصل ہو سکے۔
​اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی میں سنت نبوی ﷺ کی روشنی پھیلائیں۔
​حافظ عباس ٹیچر

مسجد سے تعلق کی فضیلت ​نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:​"جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے، اللہ ...
27/09/2026

مسجد سے تعلق کی فضیلت
​نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
​"جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے، اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمان نوازی کا سامان کرے گا۔ وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے"۔
​مسجد کی طرف بڑھنے والا ہر قدم نیکیوں کا ذریعہ اور اللہ تعالی کی قربت کا باعث ہے۔ اللہ ہم سب کو پنجگانہ نماز مسجد میں باجماعت ادا کرنے اور اس مبارک عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲
​

رحم اور خدمت گزاری کے فوائدایک بزرگ کا قول ہے کہ خدا تک پہنچنے کا بہتر اور نزدیک تر راسته مخلوق خدا کو راحت و آرام پہنچا...
27/09/2026

رحم اور خدمت گزاری کے فوائد

ایک بزرگ کا قول ہے کہ خدا تک پہنچنے کا بہتر اور نزدیک تر راسته مخلوق خدا کو راحت و آرام پہنچانے سے بڑھ کر کوئی دوسرا نہیں ہے۔
سنگ دلی اور مخلوق پر ترس نہ کھانا ایک زبر دست روحانی مرض ہے اور انسان کی بد بختی کی بہت بڑی نشانی ہے۔
بد بخت انسان ان ME تمام فائدوں سے محروم رہتا ہے جو ایک رحم دل انسان کے لیے ہیں اور ایسے لوگوں کے لیے سخت عذاب ہو گا اور اللہ رحمن کی رحمت سے محروم رہیں گے۔
مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب حضرت

کے

رسول اللہ ﷺ کی نماز ظہر رسول اللہ ﷺ نے ظہر کی نماز زیادہ سے زیادہ کتنی لمبی پڑھائی؟ دیکھیں ......see More
27/09/2026

رسول اللہ ﷺ کی نماز ظہر

رسول اللہ ﷺ نے ظہر کی نماز
زیادہ سے زیادہ کتنی لمبی پڑھائی؟
دیکھیں ......see More

اسلام میں اللہ تعالیٰ کی بندگی کے بعد سب سے بڑا اور اہم ترین فریضہ والدین کے ساتھ حسنِ سلوک اور ان کا احترام ہے۔
27/09/2026

اسلام میں اللہ تعالیٰ کی بندگی کے بعد
سب سے بڑا اور اہم ترین فریضہ
والدین کے ساتھ حسنِ سلوک اور ان کا احترام ہے۔

🌺 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺🌞✨ صبح بخیر زندگی ✨🌞🌹🌹 درودِ پاک 🌹🌹اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُح...
27/09/2026

🌺 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺
🌞✨ صبح بخیر زندگی ✨🌞
🌹🌹 درودِ پاک 🌹🌹
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ،
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ 🌷🤍
🌸 یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے
ہماری زندگی میں سکون، برکت، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرما۔
ہمیں نیک راستے پر چلنے، نماز قائم کرنے اور قرآنِ پاک سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرما۔
ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں پر اپنی رحمت نازل فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻💖
🌿✨ حافظ عباس ٹیچر پیج کو لائک ❤️ فالو 🌸 شیئر 🤍 اور کمنٹ ضرور کریں ✨🌿





Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Abbas Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share