مفتاح الجنَّة

مفتاح الجنَّة

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مفتاح الجنَّة, Education Website, Karachi.

04/04/2026

قسط # 11


16/03/2026
16/03/2026

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲
*رمضان بیداری کا موسم*🔎
🌻✨🪔🤲🏼 *اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی* ✨
🤲🏼 *اے اللّٰه ﷻ آپ معاف کرنے والے ہیں ،آپ معاف کرنا پسند فرماتے ہیں ، آپ مجھے معاف کردیں*

💌🕌 آئیے ہم اس شاندار رات میں اس جامع دعا کے ساتھ رمضان کا اختتام کریں ۔ ✨🎀*یہ دعا اتنی مختصر ہے کہ بچے بھی اسے آسانی سے یاد کر سکتے ہیں۔* ✨🎀
💎🌀اس دعا کو روح کے اندر اتارنے کے لئے ہمیں اپنے بچوں کو اس دعا میں آنے والے اللّٰه ﷻ کے ایک نام کے بارے میں سکھانا ضروری ہے۔۔
✨ *العفو کون ہے؟* ✨
اور
💫 *العفو ، الغفور اور التواب کے درمیان کیا فرق ہے؟*
🎁💖 *مغفرة*
*جب اللّٰه الغفور گناہوں پر پردہ ڈالتا ہے اور آپ کو اس کے نتائج سے بچاتا ہے تو اسکو مغفرة کہتے ہیں ، الغفور نہ آپ کو دنیا میں بےنقاب کرتا ہے اور نہ ہی آخرت میں اس کی سزا دیتا ہے، لیکن اس گناہ کا اثر اب بھی ایک جرم کے طور پر اپکے ریکارڈ میں موجود ہوتا ہے۔*

🎀💝 *عفو*
*العفو، اس سے بھی بڑھ کر ہے، اس کا مطلب ہے مکمل طور پر مٹا دینا کہ نشانات بھی باقی نہ رہیں جیسے وہ کبھی ہوا ہی نہیں تھا۔*
🌹♦️پس اللّٰه عزوجل نے یہ سب معاف کر دیا، اب یہ آپ کے ریکارڈ میں بھی نہیں ہے.. *🌀آپ کے ریکارڈ سے مکمل طور پر حذف ہو گیا ہے!*
🍃🌴نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اگر انسان کے گناہ مٹ جاتے ہیں تو وہ اس دن کی طرح ہو جاتا ہے جس دن اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔
⌛📝 *آپ کے گناہ کا سکور صفر ہوگیا ہے* ۔
العفو نا صرف اس شاندار رات میں ہمارے گناہوں کو ایک صفر ری سیٹ دیتا ہے وہ؛
💎 *ہماری نیکیوں کو بڑھاتا ہے*
💎*ہمارے لیے ہماری بابرکت تقدیریں لکھتا ہے*
💎 *دنیا اور آخرت کی کامیابی کے دروازے کھولتا ہے*

💠 *ایک نام کے ساتھ*
💠 *ایک دعا کے ساتھ*
💠 *ایک رات میں*
🕋*وہ ہم پر موجود گناہوں کے بوجھ کو مٹا دیتا ہے اور ہمیں خوش کرنے والا رزق یہاں مہیا کرتا ہے*✨
*اور جنت وہاں دے گا*.✨
🌀💠 *اعمال نامہ کا صفحہ صاف*
🌀💎 *جنت کا راستہ راستہ صاف*
✨🚀*آپ ایسے ہلکے اٹھتے ہیں جیسے آپ نے کبھی سوچا نہ تھا کہ ممکن ہوگا*

✨📝لیکن نیا باب لکھنے کے لیے پہلے خلوص کے ساتھ یہ دعا مانگیں ۔
🤲🏼🎀 *اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی* 🎀✨💖

اللّٰه ﷻ ہمیں غور و فکر کرنے والے دل اور صحیح سوال کرنے والے دماغ عطا فرمائے۔ آمین🤲🏼

💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کریں

🎯 *ہمارا مقصد* رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎

🎉آئیے اس رمضان اپنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں🎊

📲 *خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک*

https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm

*جزاکم اللّٰه خیرا* 🌹
🪔*مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم* ©️

15/03/2026

قسط #10 رسول اللّٰه ﷺ کو اسرا والمعراج کے موقع پر کیا قیمتی تحفہ عطا ہوا تھا ؟



15/03/2026

قسط #10 رسول اللّٰه ﷺ کو اسرا والمعراج کے موقع پر کیا قیمتی تحفہ عطا کیا گیا تھا ؟


15/03/2026

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*💖🤝✨
May Allah's mercy and blessings be upon you 🤲
*Ramadan is a season of awakening*🔎
✨💫 *Laylat al-Qadr is the Night of Power*
It is a very blessed and "powerful" night of🪔 Ramadan which is better than a *thousand months*
*(83 years and 4 months)*

🎯Who has the power
♦️To decree for everyone
♦️Forgive everyone
♦️Monitor everyone
♦️Record everyone
💠 *All In One Night!*
Who other than Allah Al-Qadeer✨ *He is able to change the whole world while clogging the heavens with angels who descend and ascend at His command without missing a single thing.* ✨

🪔 *Verily,His command*
*Where He wants something is to simply say "BE" and it is* کن فیکون
(Quran 36:82)
💎 *Be* ; and you are forgiven
💎 *Be* ; and and a blessing you thought was impossible.. arrives
💎 *Be* ; and an obstacle you thought was
insurmountable..vanishes.

So let's make this laylatul Qadar special with our children and make special duas with them
💠 *Ask Him to write what you can't write*
💠 *To fix what you can't fix*
💠 *To open what you can't open*
💠 *To carry what you can't carry.*

✨ *Because He can and He does.* 💫
💎O, Al-Qadeer, All-powerful
Nothing is beyond your power and every decree rests in your command.
*Only you are able to turn tears into triumph* .🌀🤲🏼Ya Qadeer,
🤲🏼O powerful,
Your power is perfect.
Grant us and our chuldren strength of faith and character so that on the day we stand before you.
We are among the one's you love 💕
Ameen.🌻✨

May Allah grant us hearts that reflect and minds that ask the right questions. Aameen.🤲🏼
🎯 *Our goal* is to trigger a reflective questioning mind set that will strengthen our children's connection with Allah subh'anahu wa ta'ala.✨

🎉Let's start a new journey of consciousness with your children this Ramadan🎊

📲 *Spread the good and be part of the ongoing charity, WhatsApp link to join the group*

https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm

*جزاک اللّٰه خیرًا* 🌹
🪔*Key2Jannah Team* ©️

11/03/2026

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲
*رمضان بیداری کا موسم*🔎

🌻✨*آج کی دنیا میں جب ہم پر فتنوں کی بارش ہو رہی ہے، کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کا ایمان مضبوط ہو ؟*
تو پھر انہیں یاد دلاتے رہیں
✨ *اللّٰه ﷻ دیکھ رہا ہے*
✨ *اللّٰهﷻ سن رہا ہے*
✨ *اللّٰهﷻ جانتا ہے*

اللّٰه ﷻ کے ان خوبصورت ناموں کو ان کے سینے میں چراغوں کی طرح روشن کردیں 💫 تاکہ وہ اللّٰه کی تدبیر پر بھروسہ رکھتے ہوئے زندگی کے ہر امتحان سے گزر سکیں۔

✨💫 *میرے پیارے بچوں؛*
*جان لو کہ ہم ہمیشہ اللّٰه تعالیٰ کے محتاج ہیں*
💫 ہم دیکھ نہیں سکتے
💫 ہم سن نہیں سکتے
💫 ہم سانس نہیں لے سکتے
💫 ہم بات نہیں کر سکتے
اس کی مرضی اور اذن کے بغیر اور اس کی عطا کی ہوئی آنکھ، کان، زبان کی نعمتوں کے بغیر۔

✨💫 *میرے پیارے بچوں؛*
💫 آپ کبھی البصیر کی نگاہوں سے اوجھل نہیں ہوتے
💫 اور اپکی کوئے بات اور سرگوشی ایسی نہیں جسکو السمیع نہ سنے چاہے وہ
💫 اپکے آنسوؤں میں ہو
💫 آپ کے خیالوں میں ہو
💫 آپ کے امتحانوں میں ہو
*یاد رکھیں کہ البصیر کی محافظ نگاہیں ہر وقت اپکو دیکھتی ہیں*۔ ✨🌈

✨💫 *میرے پیارے بچوں*؛
*جو کوئی اور نہیں جانتا وہ اللّٰه تعالٰی خوب جانتا ہے اور وہ سب جانتا ہے کہ آپ کس کیفیت سے گزر رہے ہیں، ۔* وہ جانتا ہے۔
💫 *اپکا ماضی کیا تھا*
💫 *اپکا حال کیا ہے*
💫 *اپکا مستقبل کیا ہوگا*
💫 *اور مستقبل میں اگر کچھ اور ہوا تو وہ کیا ہوگا*
🌺تو *ہمیشہ اس کے منصوبے پر بھروسہ رکھیں*

🤲🏼یا اللّٰه آپ السمیع ہیں ، ہمیں اور ہمارے بچوں کو اپنی رضا والے الفاظ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
🤲🏼یا اللّٰه آپ البصیر ہیں ، ہماری سب سے بڑی خواہش آپ کو جنت میں اس حال میں دیکھنا ہے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔
🤲🏼یا اللّٰه آپ العلیم ہیں،
ہمیں توفیق دیں کہ جو کچھ آپ ہمارے بارے میں جانتے ہیں وہ اس سے بہتر ہو جو لوگ ہمارے بارے میں گمان کرتے ہیں۔

اللّٰه ﷻ ہمیں غور و فکر کرنے والے دل اور صحیح سوال کرنے والے دماغ عطا فرمائے۔ آمین🤲🏼

💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کریں

🎯 *ہمارا مقصد* رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎

🎉آئیے اس رمضان اپنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں🎊

📲 *خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک*

https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm

*جزاکم اللّٰه خیرا* 🌹
🪔*مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم* ©️

10/03/2026

قسط #9
ہدہد اللّٰه تعالیٰ کے کس پیغمبر کا مخبر پرندہ تھا ؟


Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Karachi