19/06/2026
🚨 جمعہ چھوڑنے والوں کے لیے ہولناک وعید! | صحیح مسلم: 2002
فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:”لوگوں کے گروہ ہر صورت جمعہ چھوڑ دینے سے باز آجائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔“[صحیح مسلم، حدیث: 2002]اس حدیث مبارکہ میں جمعہ کی نماز ترک کرنے والوں کے لیے بہت سخت وعید آئی ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کی نماز اور جمعہ کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Al Manhal Publishers®
📞 CALL US NOW:
+92 321 3135009
Follow Al Manhal Publishers® on:
Website: https://www.almanhalpublisher.com/
Facebook: https://www.facebook.com/almanhalpublishers/
Instagram: https://www.instagram.com/al_manhal_publisher/
LinkedIn: https://www.linkedin.com/.../al-manhal-publisher.../
YouTube: https://www.youtube.com/channel/UCsWC_V25QLDKL2LKxNJmseA
TikTok: https://www.tiktok.com/