saut ul Quran Islamic school

saut ul Quran Islamic school

Share

Jamia-saut-ul-Quran-madrsa-&-school

13/12/2024

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ،💞

اپنے اور اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے بہترین موقع 💐

مسجد و مدرسے جو کہ آ پ حضرات کے تعاون سے ہی چلتا ھے،
حالیہ بجلی کے مسائل اور بے تحاشہ بجلی کے بل 🤔 آ پ حضرات سے مخفی نہیں ہے ، جس کی وجہ سے مدرسہ کافی مسائل کا شکار ہوا ھے،
اب اھل محلہ اور کمیٹی نے سولر انرجی سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،جس لاگت کافی زیادہ ہے ،
ہمارے ہاں کافی بچے قرآن کریم کی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری علوم بھی حاصل کر رہے ھے،اور کافی بچے مقیم بھی ھے جس کا سارہ خرچہ مدرسہ ہی برداشت کر رہا ھے،
آ پ حضرات سے بھر پور تعاون کی آ پیل ھے،💐🤲
اور زیادہ سے زیادہ اس میسج کو اپنے قریبی احباب اور گروپوں میں شئیر بھی کرے،
تاکہ اور مسلمان بھی اس تعاون میں حصہ ڈال کر مستفید ہو سکیں
مدرسہ ھذا مہتمم ،0321,2359321
جاز کیش اکاؤنٹ نمبر
مدرسہ صورت القرآن ،فقیرہ گوٹھ ،گلشن معمار
جزاک اللّہ وخیرا،💞💞💐💐

06/11/2024
08/07/2024

ایک انگریز نے اپنی کتاب میں لکھا

"اگر ایک عمرؓ اور آ جاتا تو کفر تلاش کرنے سے بھی نہ ملتا"
🤍 واہ عمرؓ واہ 🤍

08/07/2024

میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا۔
(الحدیث)⁦❤️⁩
یکم محرم الحرام
یومِ شہادت حضرت عمر رضی اللہ عنہ

azmat e Quran pak best nazam 21/06/2024

تمام احباب سے گزارش ہے یہ جامعہ صوت القرآن کا آفیشل چینل ہے زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کرو اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرو ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔

azmat e Quran pak best nazam

21/06/2024

پیارے دوستو جمعے کی تیاری شروع کریں باقی دوسرے کاموں کو ترک کرو

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Faqeera Goth Near Gulshan E Maymar Karachi
Karachi
75340