23/09/2025
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Female Quran teacher, Education Website, Karachi.
Certified Quran & Tajweed Teacher | 5+ years of experience | Specializing in online teaching for kids & women
Passionate about delivering Quranic education with sincerity, ease, and personal attention
Contact: wa.me/923332683332
23/09/2025
علماء کی مجالس سے دور نہ رہیں
ایک آدمی گھر سے نکلتا ہے تو اس پہ تہامہ کے پہاڑوں جتنے گناہ لدے ہوتے ہیں۔ پھر علم کی بات سنتا ہے ، تو خوف خدا محسوس کرتا ہے ؛ وہ اللہ کی طرف رجوع کرتا اور توبہ کرتا ہے ، اس کے بعد جب گھر کو لوٹتا ہے تو اس کا کوئی گناہ باقی نہیں ہوتا؛ اس لیے علما کی مجالس سے دور نہ رہا کرو۔
علامہ ابن قیم رحمہ الله ، مفتاح دار السعادة : 1/77
17/09/2025
اے اللہ! اُن لوگوں میں ہمارا شمار فرما:
جن کے دل تُو نے درست اور صاف کر دیے،
جنہیں تُو نے صحیح راستے کی رہنمائی دی،
جن کے معاملات تُو نے آسان کر دیے،
جنہیں تُو نے شفا اور عافیت عطا فرمائی،
جن کی فکروں اور غموں کو تُو نے دور کر دیا،
جنہیں تُو نے سکونِ قلب بخشا،
جن کی عیبوں کو تُو نے چھپا دیا،
جن سے تُو راضی ہوا،
اور جن کے گناہوں کو تُو نے معاف فرما دیا۔
آمین یاربی🤲
*من العبارات القُرآنية : لا تقنطوا ، لا تحزنوا ، لا تهنوا ، لا تيأسوا .. القرآن يدعوك للرضا و التفاؤل ويبعث فيك الأمل دائما🤍🌸*
✨ قرآن کا پیغام ✨
مایوس نہ ہو 💫
غم نہ کرو 🌸
کمزور نہ پڑو 🌿
نا اُمید نہ ہو 🤍
قرآن ہمیشہ تمہیں سکون، رضا اور اُمید کی روشنی بخشتا ہے۔ 🌙🕊️
من المحبَّةِ للنبي صلی اللہ علیہ وسلم
التشوُّف إلى سماع أحاديثه وتلاوتها والتلذذ بها
وليس أشهى لقلب المحب من إمرار أحاديث محبوبه على قلبه والتفكر فيها
وزِدني يا مولاي حبًّا فيه
نبی کریم ﷺ سے محبت کی ایک نشانی یہ ہے۔
کہ آدمی اُن کی احادیث سننے کا شوق رکھے، اُنہیں پڑھنے اور دہرانے میں لذت محسوس کرے۔
اور عاشق کے دل کے لیے اس سے زیادہ لذیذ کوئی چیز نہیں کہ وہ اپنے محبوب ﷺ کی باتوں کو دل پر بار بار گزارے اور اُن میں غور و فکر کرے۔
اے میرے رب! مجھے اپنے محبوب ﷺ کی محبت میں اور زیادہ بڑھا دے۔ 🤍
#
12/09/2025
"رزق صرف مال و دولت نہیں…ہے کہ اللہ آپ کو دیکھنے والے ہر دل میں محبت اور قبولیت ڈال دے
رزق کی سب سے حسین صورت یہ ۔" 🤍
جس طرح خون جسم کو زندہ رکھتا ہے.
اسی طرح قرآن دل کو زندگی دیتا ہے۔🫀
قرآن دل کی وہ ڈِرپ ہے، جو بے سکونی کو ختم کر دیتی ہے۔
جب تھک جاؤ، بکھر جاؤ، ٹوٹ جاؤ...
پس قرآن سے خود کو جوڑ لو، شفا خود بخود اترنے لگے گی۔🤍🌸