Jamia Tul Madina Faizan e Jilani

Jamia Tul Madina Faizan e Jilani

Share

Jamia-tul-Madina (Urdu: جامعۃ المدینہ) is a chain of Islamic universities in India, Pakistan etc

15/05/2026
10/05/2026

تقسیم انعامات
جامعۃالمدینہ فیضان جیلانی لال فلیٹ کراچی

10/05/2026

جامعۃالمدینہ فیضان جیلانی میں سالانہ تقسم انعامات کا سلسلہ
09/05/2026

30/08/2025

آج جامعہ المدینہ فیضان جیلانی میں 1500 سو سالہ جشن ولادت کی خوشی محفل میلاد منقعد ہوئی
جس میں مختلف نعت شریف کے ساتھ
دو بیان ہوئے
ایک بیان درجہ ثالثہ کے اسلامی بھائی
حافظ عبداللہ عطاری صاحب نے

اعلیٰ حضرت کا عشق رسول کے موضوع پر کیا

دوسرا بیان : جامعہ المدینہ فیضان جیلانی کے استاد محترم مولانا وقار مدنی صاحب نے
اختیارات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر کیا

آخری میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کرام اور انکے سرپرستوں کو تحائف پیش کئے
یوں دعا صلوٰۃ و سلام پر محفل کا اختتام ہوا

آخر میں سب شرکاء محفل بہترین لنگر پیش کیا گیا
اللّٰہ پاک اس محفل میلاد کو قبول فرمائے
اور ہمیں مرتے دم تک سرکار صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا میلاد منانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضاؔ
دَم میں جب تک دَم ہے ذِکر اُن کا سُناتے جائیں گے

ناظم جامعہ المدینہ: محمد عرفان عطاری مدنی

30/8/25

26/07/2025

قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے طلبہ کرام کی دعوت
جامعہ المدینہ فیضان جیلانی

10/07/2025

ہر طالب علم سے یہ کلپ سنے کی التجاء کی جاتی ہے

Photos from Jamia Tul Madina Faizan e Jilani's post 07/05/2025

#تقسیم #انعامات #جامعۃ #المدینہ #فیضان #جیلانی











































04/05/2025

سالانہ تقریب تقسیم انعامات
جامعہ المدینہ فیضان جیلانی گلشن اقبال بلاک 10 A کراچی
ناظم جامعہ : محمد عرفان عطاری مدنی
3/5/25

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Plot No, LS-06 Street 6, Block 10-A Block 10 A Gulshan-e-Iqbal City, Sindh
Karachi