19/01/2026
ظہیر مہدی کا تعلق شگر کے بالائی علاقے باشہ سے ہے، ہنستا بستا ظہیر سکول جارہا تھا اچانک موذی مرض میں مبتلا ہوکر ریجنل ہسپتال سکردو میں زیر علاج ہیں،
دس سالہ ظہیر کی علاج کے لیے والدین پریشان ہیں، ڈاکٹرز نے باہر ملک سے ادویات منگوائے ہیں، جس کی قیمت والد کے قوت خرید سے باہر ہے،کوریا سے ایک دوائی خریدی گئی ہے جس کی مالیت سالانہ 9 لاکھ روپے ہیں،اب انہیں مزید ادویات باہر سے منگوانا ہے،
اس کی علاج کے لئے غریب پرور چائلڈ سپشلسٹ ڈاکٹر ذولفقار حیدری بھی سر توڑ کوشش کررہے ہیں،ظہیر کا والد ایک مزدور گھرانے سے تعلق رکھتا ہے،مخیر حضرات اور خیراتی ادارے اس نونہال پھول جیسے بچے کے علاج و معالج کے لیے کردار ادا کریں،
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
والد کا نام: مہدی علی باشہ ڈیمل
+92 316 2670009
30/12/2025
26/12/2025
24/12/2025