Al-Emaan Islamic Foundation

Al-Emaan Islamic Foundation Welcome to Al-Emaan Islamic Foundation! We are dedicated to providing quality Islamic education and fostering a supportive community.

Join us for courses on Quran, Hadith, and Islamic history, along with engaging youth programs and community events.

23/09/2026

مدرسہ الایمان — الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان الحمدللہ! مدرسہ الایمان کی نئی برانچ کے قیام اور افتتاح کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں مدرسے کے مرکزی بورڈ کے لیے 2 عدد پینل فلیکس کا عطیہ محترم ارسلان بھائی کی طرف سے موصول ہو گیا ہے۔اللہ تعالیٰ ارسلان بھائی کے اس جذبہِ خیر کو قبول و منظور فرمائے، ان کے رزق و مال میں برکت عطا فرمائے اور اس عطیے کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین!

بڑی گیارہویں شریف مبارک! ✨حضور غوثِ اعظم، قطبِ ربانی، شہنشاہِ بغداد، حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ...
23/09/2026

بڑی گیارہویں شریف مبارک! ✨

حضور غوثِ اعظم، قطبِ ربانی، شہنشاہِ بغداد، حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پاک (گیارہویں شریف) کے پرمسرت موقع پر آپ تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

🕌 الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے عقیدت و احترام کا یہ نذرانہ پیشِ خدمت ہے۔ اللہ پاک ہمیں غوثِ پاک کے نقشِ قدم پر چلنے اور دینِ اسلام کی سچی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

یا حضرت شیخ عبد القادر جیلانی الغیاث! 🤲

اسلام مبارکباد

مدرسہ الایمان کی دوسری برانچ کا جلد افتتاح! 📢✨الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ انتظام، آپ کے قریبی علاقے میں علمِ...
22/09/2026

مدرسہ الایمان کی دوسری برانچ کا جلد افتتاح! 📢✨

الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ انتظام، آپ کے قریبی علاقے میں علمِ دین کی روشنی پھیلانے کے لیے "مدرسہ الایمان" کی نئی برانچ کا جلد افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ 📖✨

اب اورنگی ٹاؤن کے رہائشیوں کے لیے اپنے بچوں کی بہترین دینی و اخلاقی تربیت کا سنہری موقع!

📍 مقام/لوکیشن: ہوا گوٹھ، اورنگی ٹاؤن، کراچی۔

🗓️ افتتاح کی تاریخ اور پروگرام کی تفصیلات:
افتتاح کی تاریخ اور پروگرام کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ!

ComingSoon NewBranch DeeniTaleem DiniTarbiyat KarachiEvents

21/09/2026

الحمدللہ رب العالمین!الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے اہم شعبہ مدرسہ الایمان کی نئی جگہ کے لیے فیضان بھائی نے 20 عدد مدنی قاعدہ کا خوبصورت تحفہ اور عطیہ پیش کیا ہے۔ اللّٰه تعالیٰ ان کے اس صدقہ جاریہ کو قبول و منظور فرمائے اور اسے ان کے لیے دارین کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔📺 ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ دین کی بات آگے بڑھے۔

🌟 Admissions Open at Madrasa Al Emaan! 🌟Are you looking for a nurturing environment that balances quality Islamic educat...
16/09/2026

🌟 Admissions Open at Madrasa Al Emaan! 🌟

Are you looking for a nurturing environment that balances quality Islamic education with strong spiritual growth for your children?

Managed by the Al-Emaan Islamic Foundation Pakistan, Madrasa Al Emaan is now accepting applications for new admissions! We are dedicated to building a strong foundation of faith, knowledge, and character for the next generation.

✨ What We Offer:

Quality Islamic Education: Comprehensive learning tailored for young minds.

Spiritual & Character Growth: A safe space that fosters moral values and Islamic etiquettes.

Nurturing Environment: Experienced guidance to help your children thrive both academically and spiritually.

📌 Managed by: Al-Emaan Islamic Foundation Pakistan

📥 How to Apply / Contact Us:
Connect with us today through our official social media channels (Facebook, Instagram, YouTube, TikTok) or reach out directly via WhatsApp to secure your child's seat!

Don't miss this opportunity to invest in your child's bright and faithful future. Enroll now!

IslamicSchooling Pakistan

جلوہ گر ہونے جا رہی ہے علم و ہدایت کی ایک نئی شمع! 🌟ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پ...
14/09/2026

جلوہ گر ہونے جا رہی ہے علم و ہدایت کی ایک نئی شمع! 🌟

ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ انتظام مدرسہ الایمان کی ایک اور نئی برانچ کا جلد افتتاح ہونے جا رہا ہے۔

ان شاء اللہ، یہ نئی برانچ بھی ہمارے بچوں اور نوجوانوں کو دینی و اخلاقی تربیت فراہم کرنے اور اسلامی تعلیمات کو عام کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

✨ جلد آ رہا ہے (Coming Soon) ✨

مزید معلومات، داخلوں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا پیجز کو فالو کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

📌 الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان (AL Emaan Islamic Foundation Pakistan)

گیارہویں شریف کا مہینہ مبارک ہو! ✨حضور غوث الاعظم، قطبِ ربانی، محبوبِ سبحانی، حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ ...
13/09/2026

گیارہویں شریف کا مہینہ مبارک ہو! ✨

حضور غوث الاعظم، قطبِ ربانی، محبوبِ سبحانی، حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے فیوض و برکات سے منسوب گیارہویں شریف کا بابرکت مہینہ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🕌💚

اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ ہمیں اولیاء اللہ کی تعلیمات پر عمل کرنے، دینِ اسلام پر استقامت پانے اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

📝 زیرِ اہتمام: الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان (AL Emaan Islamic Foundation Pakistan)

➡️ ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں اور دین کی اشاعت میں ہمارا ساتھ دیں۔

Sufism Blessings Islam

17 واں شعبہ درسِ حدیثِ الایمان ✨الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ انتظام ایک اہم اور اصلاحی درسِ حدیث کا انعقاد کی...
11/09/2026

17 واں شعبہ درسِ حدیثِ الایمان ✨الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ انتظام ایک اہم اور اصلاحی درسِ حدیث کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں آپ سب کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔📢 موضوع: لوگوں کا مال ناحق لے کر ظلم کرنا🎙️ مقررِ خصوصی: ابو معاویہ مولانا محمد عابد علی انصاری (بانی و چیئرمین الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان)📅 دن اور تاریخ: 12 ستمبر، بروز ہفتہ⏰ وقت: دوپہر 3:00 سے 3:30 بجے تک📍 پتہ (ایڈریس):صادق آباد، گلی نمبر 04، انتظام: الایمان اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان 🇵🇰اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کے ساتھ اس علمی و اصلاحی مجلس میں ضرور شرکت فرمائیں اور دین کی سمجھ حاصل کر کے ثوابِ دارین کمائیں۔

عقیدہ ختمِ نبوت اسلام کی اساس اور ایمان کی روح ہے۔ 💖 ✨آج 7 ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم اور یادگار دن ہے جب پ...
06/09/2026

عقیدہ ختمِ نبوت اسلام کی اساس اور ایمان کی روح ہے۔ 💖 ✨

آج 7 ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم اور یادگار دن ہے جب پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر منکرینِ ختمِ نبوت کو غیر مسلم قرار دے کر تحفظِ ختمِ نبوت کے لیے تاریخی فیصلہ سنایا۔

تاجدارِ ختمِ نبوت... زندہ باد، زندہ باد! ☝️ 🕋

#7ستمبر ٔنڈیشن KhatmeNubuwwat 7thSeptember

Address

House No 2 Sector 5/E Orangi Town
Karachi
75800

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Emaan Islamic Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share