Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC

Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC

Share

Students organization,
نصیب العین
"اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کی زریعے رضائے الٰہی کا حصول"

26/04/2026

Media Talk Nazim e Jamia About Right Now situation of Jamia Urdu Gulshan Campus


24/04/2026

اُدْعُ اِلٰی سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصیحت کے ساتھ۔ ( النحل - ۱۲۵)

استصواب برائے ناظمِ جامعہ
جامعہ اردو گلشن کیمپس

📆: 27 اپریل 2026
🕔: بروز پیر (11:00 AM)
📍: فارمیسی ڈیپارٹمنٹ

میڈیا سیل: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس

22/04/2026

انشاللہ العزیز اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس اپنے قائدین کی انتہائی شکر گزار ہے کہ جنہوں نے اس جامعہ کے مسائل اور یہاں سے وابستہ ملازمین و اساتذہ کے درد کو محسوس کرتے ہوئے یہاں تشریف لائے اور شیخ الجامعہ سے ملاقات کی اور مسائل کو استطاعت کے مطابق حل کرنے کی یقین دہانی کروانا انتہائی خوش آئند ہے۔

جماعت اسلامی جامعہ اردو کے مسائل کے حل اور قومی درسگاہ کی بحالی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرے گی۔
موجودہ سنگین صورتحال میں وفاقی حکومت اور متعلقہ اداروں کو فوری طور پر نوٹس لینا چاہیئے،
درپیش مسائل کے حل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر عملی اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔
منعم ظفرخان امیر جماعت اسلامی کراچی

Photos from Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC's post 22/04/2026

درسِ قرآن - پروفیشنل فیکلٹی (ایوننگ)
۔
۔
۔

22/04/2026

Study Circle ISLAMI JAMIAT TALABA FUUAST Gulshan Campus BSC Faculty (Morning)

Photos from Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC's post 21/04/2026

حدیث سرکل۔
جامعہ اردو گلشن کیمپس۔
۔
۔

Photos from Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC's post 21/04/2026

پریس ریلیز:
آج بروزِ منگل جامعہ اردو گلشن کیمپس میں محترم امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان صاحب، قائدِ حزبِ اختلاف محترم ایڈووکیٹ سیف الدین اور گلشن ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد تشریف لائے، محترم ناظمِ اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس برادر محمد نعمان کولاچی نے ٹیم کے ہمراہ انکا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور وائس چانسلر جامعہ اردو گلشن کیمپس ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کے ساتھ ملاقات کی۔
مہمانان کو ناظمِ جامعہ اردو گلشن کیمپس نے جامعہ کا دورہ کروایا اور مسائل کے پیشِ نظر چیزوں کی نشاندھی کروائی۔
ملاقات میں جامعہ کو درپیش مسائل جس میں اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہوں کی بندش اور فیڈرل گورنمنٹ کی طرف سے گرانٹ کی منظوری نہ ملنا، اور جامعہ کا انفراسٹرکچر اور طلبہ کو درپیش مسائل جس میں فیسوں کا اضافہ ، طلبہ کے لیے بس پوائنٹس اور دیگر امور زیرِ بحث رہے۔
محترم امیرِ جماعت اسلامی کراچی نے میڈیا پر اور اسیمبلی میں قرارداد پیش کرنے کی اور ہر ممکنہ تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
وائس چانسلر جامعہ اردو نے مہمانان کو اعزازی شیلڈ پیش کی اور جامعہ آنے پر مسائل کے حل کے لیے انکی ممکنہ اقدامات کرنے پر مہمانان کو شکریہ ادا کیا۔

Photos from Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC's post 20/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس نے بی ایس سی بلاک کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
اسٹڈی سرکل میں ناظمِ جامعہ اردو گلشن کیمپس برادر محمد نعمان کولاچی نے شرکت کی۔

Photos from Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC's post 20/04/2026

درسِ قرآن۔ پروفیشنل فیکلٹی
بی بی اے ڈیپارٹمنٹ، فارمیسی ڈیپارٹمنٹ

Photos from Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC's post 06/04/2026

حدیث سرکل۔ جامعہ اردو گلشن کیمپس۔

14/03/2026

𝗛𝗶𝗴𝗵𝗹𝗶𝗴𝗵𝘁𝘀 ✨

#جمعیت

Photos from Islami Jamiat-e-Talba Federal Urdu University GC's post 12/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس نے اپنے حسین روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی احباب اور سابقین جمعیت کے لیے افطار بعنوان "ایک شام جمعیت جامعہ اردو کے نام" منعقد کیا، جس میں ناظمِ اسلامی جمعیت طلبہ کراچی "برادر سید سمیر الحق بھائی' نے خصوصی طور پر شرکت کی اور شرکاء سے مخاطب ہوئے۔ دعوت افطار میں نگراں زون پروفیشنل برادر فرقان بیگ بھی شریک ہوئے اور بعد ازاں اسکے کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔



Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Main University Road Gulshan E Iqbal Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00