Badsha WuShu MMA Academy

Badsha WuShu MMA Academy This Is The Page Of Badshah Wushu Academy Official.

 دوستو ۔۔۔۔۔ بس یہی چاہیے تھا  اس یکسانیت سے نکلنا جہاں ہر دن پچھلے دن کی فوٹو کاپی ہو۔روزمرہ کی یکسانیت جب روح کو زنگ...
20/08/2026

 دوستو ۔۔۔۔۔ بس یہی چاہیے تھا اس یکسانیت سے نکلنا جہاں ہر دن پچھلے دن کی فوٹو کاپی ہو۔

روزمرہ کی یکسانیت جب روح کو زنگ لگا دیتی ہے تو اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت دنیا میں اوارہ گردی دراصل اپنی روح کا غسل ہے
۔
اللہ کی خوبصورت زمین پر قدم رکھتے ہی دل پر ایک عجیب سی کشادگی اترتی ہے

وہاں نہ کوئی گھڑی چلتی نہ کوئی ذمہ داری بس صرف ہوا بارش دریاؤں ابشاروں کا شور جھیلوں کی خاموشی روشنی اور وہ سکوت جو شہروں میں کھو گیا ہے ۔

یہ اوارہ گردی کوئی زندگی سے فرار نہیں بلکہ اپنے آپ کو واپس پانے کا سب سے خوبصورت راستہ ہے۔

اور یاد رہےاس خوبصورت سفر میں ہمیں داؤد جان کی رفاقت حاصل ہے

فلحال پہلی منزل تو اسلام اباد ہے کیونکہ اسلام اباد جنکشن ہے تمام خوبصورت منزلوں کا

اپ دوستوں کا کیا مشورہ ہے اس موسم میں ہمیں کہاں جانا چاہیے ۔ کشمیر۔ سوات ۔ یا ناران کاغان کہ شمالی علاقہ جات ؟؟؟🙂

نوٹ ۔ اس خوبصورت سفر کا جو اصل میزبان ہے ہمارا۔۔۔۔۔۔۔اسے تصویر سمیت اپ کے سامنے لائیں گے انشاءاللہ 😊

18/08/2026

ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ

میں ان بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے جمعیت علماء اسلام کے تمام تر ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس محفل کو رونق بخشی

خاص کر اپنے دوست محمد بلال کا جنہوں نے ان بچوں کو بطور ائیڈیل اور ہیرو کے پیش کیا

ضرورت بھی اس امر کی ہے کہ نوجوان نسل کو اگر بے راہ روی اور تباہی کے رستے سے روکنا ہے تو ہمیں ایسے بچوں کو بطور ہیرو پیش کر کے ان کو دوسروں کے لیے مثال بنانا ہوگا

شکریہ محمد بلال۔۔

شکریہ جمیعت علمائے اسلام گریٹ ورک

15/08/2026

ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ

12/08/2026

ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ

اخلاص۔ محنت ۔ اور مستقل مزاجی جب یہ چیزیں اللہ کے دین کے لیے ہوتی ہیں تو اللہ جنت جیسی دولت جو عقل میں ہی نہیں اتی وہ دے سکتے ہیں تو دنیا کی چیزیں کیا حیثیت رکھتی ہیں

اصل محنت تو جنت کی ہے ۔۔۔۔ دعا ہے اللہ رب العزت اخرت کے لیے اس سے بھی کئی گناہ زیادہ محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
امین

11/08/2026
10/08/2026

ثاقب اینڈ جواد شاہ زیب نوابزادہ کے ساتھ اور وہ بھی پشتو میں 🙂

10/08/2026

Two easy ways to get out of the triangle

09/08/2026

ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ

ایئرپورٹ پر استقبال کے بعد چیمپینز بچوں کے حوالے سے اظہار رائے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badsha WuShu MMA Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Badsha WuShu MMA Academy:

Shortcuts

Share