The Boost Pre Cadet Academy Campus - III

The Boost Pre Cadet Academy Campus - III

Share

شاہ لطیف ٹاون کا مشہور و معروف اور معیاری تعلیمی ادارہ۔
کھیل ہی کھیل میں سکھانے والا منفرد ادارہ جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

01/05/2026

دی بوسٹ پری کیڈٹ اکیڈمی کیمپس تھری میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔بچوں کے حوالے سے گفت و شنید ہوئی

بچوں کی خوبیوں اور خامیوں پر روشنی ڈالی اور بہتری کے لئے تجاویز کا تبادلہ کیا

والدین اور اساتذہ کا مل بیٹھ کر بچوں کی اصلاح کے لئے تجاویز کا تبادلہ ایک خوش آئند عمل یے۔

دی بوسٹ اکیڈمی والدین سے اس طرح کی میٹنگ کا انعقاد کرتا یے تاکہ ہمارے کیڈٹ بہتر سے بہترین کی جانب بڑھتے رہیں۔

شکریہ

31/03/2026

دی بوسٹ پری کیڈٹ اکیڈمی کی طالبات رزلٹ دے کے موقع پر ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔

Photos from The Boost Pre Cadet Academy Campus - III's post 31/03/2026

دی بوسٹ پری کیڈٹ اکِیڈمی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ایس پی ملیر علی حسن شیخ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر فیروز خان نے بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔

19/02/2026

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
آپکے بچے کا پہلا اسکول۔ ائیرکنڈیشن پلے گروپ۔30 رمضان تک داخلہ فیس معاف
شاہ لطیف ٹاون کا مشہور و معروف تعلیمی ادارہ۔جہاں کھیل ہی کھیل میں بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت کی جاتی یے۔
Admissions Open
R.505,Sector 22A,Shah latof Town Karachi
03452347712

19/02/2026

دی بوسٹ پری کیڈٹ اکیڈمی کیمپس تھری میں رمضان المبارک کے پرمسرت موقع پر بچوں کو رمضان کی خوشی میں گفٹ دیا گیا

اساتذہ نے بچوں کے لئے رمضان کارڈ اور سوئیٹ کا اہتمام کیا۔بچوں کو رمضان کی اہمیت اور فضیلت پر بریف کیا

بچوں کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔
Admissions Open
The Boost Pre Cadet Academy ( Campus-III)
R.505,,Sector 22A,Shah Latif Town Karachi.
03453347712

13/02/2026

Play group Activity
اورنج ڈے ایکٹیویٹی

13/02/2026

Grade:2
دی بوسٹ پری کیڈٹ اکیڈمی میں **اورنج ڈے** بہت خوشی اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

تمام بچوں نے اورنج رنگ کے خوبصورت کپڑے پہنے ہوئے تھے، جو پورے ماحول کو رنگین اور زندہ دل بنا رہے تھے۔

بچے اپنے ساتھ مختلف قسم کی اورنج ڈشز اور تازہ پھل بھی لائے

جن میں مالٹے، کینو، نارنجی جیلی، اورنج کیک اور دیگر لذیذ چیزیں شامل تھیں۔

کلاس رومز اور گراؤنڈ میں بچوں کی ہنسی اور خوشی کی آوازیں گونج رہی تھیں۔

سب نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر کھانا شیئر کیا، تصاویر بنوائیں اور خوب انجوائے کیا۔

یہ دن نہ صرف رنگوں کا تہوار تھا بلکہ دوستی اور خوشی کا ایک خوبصورت موقع بھی ثابت ہوا

اورنج ڈے نے سب کے چہروں پر مسکراہٹ اور خوشیاں بکھیر دی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

R. 505 , Sector 22A, Near Peer Bazar Shah Latif Town
Karachi