محمد آصف رضا اصفهانی

محمد آصف رضا اصفهانی

Share

السلام علیکم
یہ میرا زاتی پیج ھے. اس پیج کے ذریعے لوگوں تک علوم محمد و آل محمد (ص) اور اپنی فعالیت پہنچانا ھے.. شکریہ

04/08/2024

السلام علیکم
☀️ایک بہت بڑی خوشخبری

👈اب وہ افراد جو ہمارے گروپ کلاسز میں فیس کی وجہ سے نہیں پڑھ سکتے اور انہیں فارسی بولچال کورس کے ساتھ ساتھ فارسی سرٹیفکیٹ کی بھی ضرورت ہے تو وہ پریشان نہ ہوں ہمارے آنلائن یوٹیوب چینل پر "💯% Easy Persian Course" کے پہلے 20 درس دیکھ کر ہر ویڈیوز کے آخر میں "اپنا نام اور شھر کا نام" کامنٹس کریں تو آپ کی حاضری لگا دی جائے گی اور آخر میں آپ سے آنلائن امتحان لے کر آپ کو فارسی سرٹیفکیٹ دے دی جائے گی
👈تو ابھی ہمارے چینل سے مفت زبان فارسی بول چال کو آسان اردو زبان میں سیکھیں
👇👇👇👇👇👇

مکمل فارسی بولچال و گرائمر کورس سیکھیں: https://youtube.com/playlist?list=PLTGQvuStDv6bNF8wzqN0pxuWhPx8nDP8F&si=0Qg2Wg_dSKMMK70z

🔔آپ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو اپنے تمام گروپس اور جاننے والوں تک پہنچا دیں تاکہ وہ زبان فارسی بول چال کو آسانی سے سیکھ کر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں
📚جزاکم اللہ خیراً

24/01/2024

سلام علیکم ❤️
ولادت با سعادت بہت بہت مبارک ہو😍❤️
اللہ آج رات کے صدقے میں آپ کی تمام پریشانیوں کو دور کرے 🤲
اور آپ کو وہ سب کچھ عطا کرے جو اپ کے حق میں بہتر ہو ۔۔۔۔بحق مولا کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام🌻✨

16/01/2024

آئیں ہمارے چینل سے زبان فارسی کا کورس کریں اور ادارے سے سرٹیفکیٹ حاصل کریں
(نوٹ) ہر ویڈیو پر کامنٹس میں اپنا نام اور شھر کا نام لکھ کر حاضری لگوانا ضروری ہے
👇👇👇👇👇
100% Easy Persian Course: https://www.youtube.com/playlist?list=PLTGQvuStDv6bNF8wzqN0pxuWhPx8nDP8F

02/01/2024

اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر :
‏”(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر(فاطمہؑ) عطا کی" 🌸
‏(القرآن)

ولادت با سعادت دختر رسول ص، زوجہ علی مرتضیٰ، مادرِ حسنین ع شہزادیِ کونین بی بی فاطمہ زہرا ص

تمام محبّانِ اہلیبیت علیہ السلام کو مبارک ہو 💕

22/12/2023

Now in a new style, short but comprehensive Learn Persian in Persian language with Urdu subtitles(1)
👇👇👇👇👇
https://youtu.be/qvyr_IphS38

23/10/2023

الحمدللہ رب العالمین، پروردگار نے عزت بخشی کہ زبان فارسی سیکھانے والے کورس کے پہلے حصے کو تقریباً 250 لاکھ افراد نے دیکھا اور عزت بخشی اور اپنی قیمتی رائے سے ہمیں آگاہ کیا۔
You can also take this online Persian conversation course by visiting our channel (Come To Learn Persian) now

30/08/2023

الحمدللہ رب العالمین
Come To Learn Online Persian Conversation course by Professor isfahani
Search on YouTube channel (Come To Learn Persian(

15/07/2023

انشاء اللہ حاضری ہوگی

07/07/2023

میری طرف سے وقت کے امام اور تمام مؤمنین کو عید اکبر "عید غدیر" بہت بہت مبارک ہو

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Gulshan Maeymar
Karachi