15/10/2024
*" اس طرح کسی پیر فقیر کی تصویر بھی بنانا ناجائز و حرام ہے اور گھروں میں لٹکانے سے رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔۔۔۔*"⚪
لہذا اس طرح کی تصاویر اگر آپ نے اپنے گھر میں لگائے ہیں تو فوراً اتار دیں،، یاد رکھیں اس طرح کے خرافات کا تعلق ہرگز اہلسنّت سے نہیں۔۔ 🚫