Siraj ul Quran online Academy

Siraj ul Quran online Academy "Join our online Quran Academy and explore Quran , Tafseer and Hadith in depth.

Enhance your knowledge in a supportive environment and be a part of this enlightening journey.

02/10/2025

🌸 فہمِ قربانی - ایک روزہ خصوصی ورکشاپ 🌸آج کل ہر مجلس میں قربانی کا ہی چرچا ہے۔کہیں جانور کے انتخاب کی فکر ہے، تو کہیں خر...
30/05/2025

🌸 فہمِ قربانی - ایک روزہ خصوصی ورکشاپ 🌸

آج کل ہر مجلس میں قربانی کا ہی چرچا ہے۔
کہیں جانور کے انتخاب کی فکر ہے، تو کہیں خریداری کی تیاریاں۔
لیکن اسی ہلچل میں ہم اکثر قربانی کے متعلق ایسی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں جن کا ہمیں احساس تک نہیں ہوتا — اور یوں اس عظیم سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی میں غفلت و کوتاہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

✨ *سراج القرآن آن لائن* *اکیڈمی*
اپنی بہنوں کے لیے پیش کر رہی ہے ایک یادگار اور مفید
*"فہمِ قربانی"* ایک روزہ ورکشاپ

جس میں ہم سیکھیں گے:

✅ قربانی کی اصل روح
✅ ایامِ قربانی اور ایامِ تشریق
✅ قربانی کا مقصد کیا ہے؟
✅ قربانی سے متعلق دیگر مسائل
✅قربانی کے جانور کی شرائط
✅قربانی کے وجوب کی شرائط

📌 آخر میں 20 منٹ کا سوال و جواب کا خصوصی سیشن!

🗓️ تاریخ: [1جون. 2025]
⏰ وقت: 7: تا8:30]
📍 پلیٹ فارم: آن لائنzoom/واٹس ایپ وغیرہ)
اپنا داخلہ ابھی کنفرم کروائیں اور اس سنتِ عظیمہ کو صحیح فہم کے ساتھ ادا کریں!

📲مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
[رابطہ نمبر/0300.0912505


‏  💞       لَا دَوَاءَ كَالدُّعَاءِ دعا کے جیسی کوئی دوا نہیں
19/01/2025

‏
💞 لَا دَوَاءَ كَالدُّعَاءِ
دعا کے جیسی کوئی دوا نہیں

📍📍لائق رشک ہیں وہ لوگ جن کے سینوں میں قرآن محفوظ ہے، ان کے حافظے میں تازہ ہے اور ان کی زبانوں پر رواں...!        💞 اللھم...
17/12/2024

📍📍لائق رشک ہیں وہ لوگ جن کے سینوں میں قرآن محفوظ ہے، ان کے حافظے میں تازہ ہے اور ان کی زبانوں پر رواں...!
💞 اللھم اجعلنا منھم..





📌📌خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی فرصت اور مشاغل اللّٰه کی بات کرنے اور پھیلانے میں مصروف ہیں
08/08/2024

📌📌خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی فرصت اور مشاغل
اللّٰه کی بات کرنے اور پھیلانے میں مصروف ہیں




Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siraj ul Quran online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category