29/03/2026
┄┅════❁﷽❁════┅
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ و َعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔*
*آزمائش کےلیےچُنےجانے والوں کی دُعاؤں کوبھی اللّٰہ نےقبو لیت کےلیے چُن رکھاہوتاہے۔وہ تمہارے ہاتھوں کو تب تک خالی نہیں کرتاجب تک وہ اِنہیں اور بہتر چیز سے بھرنے کاارادہ نہ کرلے۔جب بھی اُداس ہونے لگو تو خود کو یہ یاد دلایا کرو،کے جس نے مشکل دی ہے اُسنے مدد کا بھی وعدہ کررکھاہے۔وہ آزماتا اُسی چیز سے ہے جو تمہیں بے حدپیاری ہوتی ہے،تاکے اُس چیز کے ملنے کی تڑپ تمہیں اللّٰہ پاک سے ملوا دے۔اِس یقین کے ساتھ مانگو کے اللّٰہ ضرور دے گا اور پھر دیکھو وہ تمہیں اتنا عطا کرے گا کے تُم گنتی تک بھول جاؤ گے۔ دُعائیں نصیب سے نہیں بلکہ نصیب دُعاؤں سے ملتاہے اورکائنات کے سارے معجزے دُعاؤں سے ہی تو ہوتے ہیں۔*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
صباح الخیر و النور زندگی
#اسلام #قرآن #حدیث #ماشاءاللہ