Nasir Rahim Lodhi Education Support Trust

Nasir Rahim Lodhi Education Support Trust

Share

Our mission is bridge the gap in education insure every individual access oprnit

Empowering Education, Empowering Future's
The Education Support Trust is a charitable organization we providing resources & support to students, teachers,&,schools in need.

18/11/2025

📢 اہم اعلان! 📢
ناصر رحیم لودھی ایجوکیشن سپورٹ ٹرسٹ کے ای کامرس کورس میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ضروری اطلاع!
عوام کی بھرپور دلچسپی اور زیادہ اندراج کی وجہ سے، رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع (Extension) کر دی گئی ہے۔
پرانی آخری تاریخ: 15 نومبر
نئی آخری تاریخ: اب آپ 5 دسمبر تک اپنا اندراج کروا سکتے ہیں۔
📅 کلاسز کا شیڈول 🎓
کلاسز کا آغاز: 5 دسمبر
دن: بروز جمعہ (Friday)
ٹائمنگ: دوپہر 2:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک لانڈھی کیمپس
شام 7:00 سے 9:00 تک۔
کورنگی کیمپس ٹائمنگ

اپنا داخلہ جلد از جلد یقینی بنائیں!

30/07/2025

How To add product into the store through PPSPY extenstion

E-commerce Batch 3 26/07/2025

خواب صرف وہی پورے ہوتے ہیں جو سیکھنے کی ہمت رکھتے ہیں.
ناصر رحیم لودھی ایجوکیشن سپورٹ ٹرسٹ لا رہاہے
ای کامرس کا تیسرا بیچ
جہاں سیکھنا فری ہے، اور آگے بڑھنے کی کوئی حد نہیں!
آج نہیں تو کب؟ خود کو رجسٹر کروائیں اور بدل ڈالیں اپنی تقدیر!"
نیچے دیۓ گیۓ فارم کو پر کریں اور اپنی سیٹ بک کریں



E-commerce Batch 3

26/07/2025

آج کا دن طلبہ کے لیے ایک خاص یادگار لمحہ بن گیا جب ناصر رحیم لودھی ایجوکیشن سپورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین جناب ناصر رحیم لودھی خود انسٹیٹیوٹ کی کلاسز میں پہنچے۔ انہوں نے بچوں اور بچیوں سے نہایت محبت، توجہ اور شفقت کے ساتھ گفتگو کی، ان کے خواب سنے اور انہیں تعلیم کے ذریعے ایک باوقار مستقبل کی طرف بڑھنے کی ترغیب دی۔
خصوصاً ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ای کامرس اور گرافک ڈیزائن جیسے جدید کورسز پر بات کرتے ہوئے انہوں نے بچوں کو اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ یہ مہارتیں انہیں نہ صرف تعلیمی میدان میں مضبوط بنائیں گی بلکہ عملی زندگی میں بھی کامیابی کی راہیں کھولیں گی۔

📢 اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ جدید تعلیم، ڈیجیٹل ہنر اور خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھے تو ابھی ہمارے انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لیں۔
یہ صرف ایک اسکول نہیں، بلکہ ایک وژن ہے — روشن، باوقار اور ڈیجیٹل پاکستان کا!

✅ اب داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں دستیاب ہیں!
دیے گنے نمبر پر رابطہ کر کے اپنی سیٹ بک کرے
03343673108
🔖
🔖
🔖
🔖
🔖
🔖
🔖
🔖

Photos from Nasir Rahim Lodhi Education Support Trust's post 26/07/2025

ناصر رحیم لودھی ایجوکیشن سپورٹ ٹرسٹ کی جانب سے طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے گئے ہیں ۔لیپ ٹاپ کے ساتھ چند اہم اصول و ضوابط بھی شامل ہیں تاکہ وہ تعلیم میں مزید آگے بڑھ سکیں اور ڈیجیٹل دنیا سے جُڑ سکیں۔

🎓 یہ لیپ ٹاپ اُن طلبہ کو دیے گئے جنہوں نے اپنی دلچسپی، سنجیدگی اور محنت سے خود کو ثابت کیا۔
لیپ ٹاپ کے ساتھ چند اہم اصول و ضوابط بھی شامل ہیں، تاکہ طلبہ اس قیمتی تحفے کو صحیح طریقے سے تعلیمی اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے جدید ہنر سیکھنے کے لیے استعمال کریں۔

🌐 آج کے دور میں صرف تعلیم ہی کافی نہیں، بلکہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور آن لائن کاروبار کے ہنر بھی ضروری ہیں۔ ہمارا مقصد طلبہ کو ان جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل کو روشن بنا سکیں۔

🤝 ہم سمجھتے ہیں کہ لیپ ٹاپ دینا ایک "اعتماد" ہے، اور ہر طالبعلم اس اعتماد پر پورا اُترے گا۔

📢 یہ صرف ایک چیز نہیں، بلکہ ایک موقع ہے — خود کو بہتر بنانے کا، آگے بڑھنے کا، اور مثال بننے کا!

22/07/2025

🎓 ناصر رحیم لودھی ایجوکیشن سپورٹ ٹرسٹ کا ای کامرس کورس — کامیابی کی نئی راہیں! 🌟

💻 ہمارے ای کامرس کورس میں داخلہ لیا
Shopify اسٹور بنانا سیکھا، اور آج وہ اپنا آن لائن کاروبار کامیابی سے چلا رہا ہے۔

📈 صرف 15 دن میں اچھی سیل ہوئی، جو اس کی محنت اور صحیح رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

✅ اگر آپ بھی آن لائن کاروبار کا خواب دیکھتے ہیں، تو دیر نہ کریں!
آج ہی ہمارے کورس میں داخلہ لیں، ہنر سیکھیں، اور اپنا اسٹور بنائیں۔

📞 رابطہ کریں: 03343673108










10/07/2025
20/06/2025

سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ناصررحیم لودھی کی ناصررحیم لودھی ایجوکیشن سپورٹ ٹرسٹ کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے پہلے بیج کے گروپ لیڈرز کے ساتھ میٹنگ الحمدللہ پہلے بیج کے کامیاب نوجوانوں کے سٹور بناکر پروڈکٹس کی باقاعدہ سیل کا آغاز کردیا گیا ہے
تعلیم یافتہ ہنر مند نوجوان
گیم کو پلٹنا ہے پڑھنا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Korangi No 5 Singer Pulia Usmania Masjid Street Near Applied Compny
Karachi