31/12/2024
سال نو مبارک !!!
یا رب العالمین! یہ نیا سال ہمارے لیے ہمارے اسکول کے لیے، ہمارے تمام اسٹوڈنٹ کے لیے اور ان کے پیرنٹس کے لیے تمام عزیزوں، دوستوں، چاہنے والوں اور سبھی کے لیے، خیر و برکت، محبت و سکون، اور رحمت و سلامتی کا پیغام لے کر آئے۔ ہمیں اپنی حفاظت، اپنی محبت، اور اپنے قرب میں رکھ، اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں اور کامیابیوں سے مزین فرما۔ آمین
دی برائٹ فیوچر گرامر اسکول کی طرف سے اپ سب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو.
Happy New Year 2025