RY Collection

RY Collection I am student of Florence university any one interested for admission just let me know

+61 451 440 919for sale
19/05/2025

+61 451 440 919
for sale

itly study visa process available.admission secure documents preparation tax return translation visa filling just inbox ...
19/05/2025

itly study visa process available.
admission secure
documents preparation
tax return
translation
visa filling
just inbox me for more details 100% safe and secure pehly admission verify krwaen then pesey dain.
WhatsApp number
+61 451 440 919

16/05/2025
16/05/2025

No light in Ali block

*اگر آپ کے پاس موبائل اور انٹرنیٹ موجود ہے اور اس کے باوجود بھی آپ پیسے نہیں کما رہے تو اس میں آپ کا قصور ہے۔ کیونکہ آپ ...
20/04/2025

*اگر آپ کے پاس موبائل اور انٹرنیٹ موجود ہے اور اس کے باوجود بھی آپ پیسے نہیں کما رہے تو اس میں آپ کا قصور ہے۔ کیونکہ آپ جب تک محنت نہیں کریں گے ایک سوچ نہیں بنائیں گے اور رسک نہیں لیں گے تو آپ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے، تب آپ صرف دوسروں کی ارننگ ہی دیکھتے رہیں گے اس لیے پیسہ کمانے کے لیے پہلے پیسہ لگانا پڑتا ہے فری میں کوئی آپ کو کچھ نہیں دیتا۔*🫰🏻🌼

*حالات بہت خراب ہیں۔*😢  *اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔*  *وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے د...
20/04/2025

*حالات بہت خراب ہیں۔*😢

*اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔*
*وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔*
*وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔*
*انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔* *کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔*
*اللہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا، ھم کون ہوتے ہیں اس کی امانت کا حساب کتاب رکھنے والے۔ کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر*۔

*DREAM BIG*🔥🪙*WORK HARD*🫠🫰*EARN BIG*😎💸*جب بھروسہ خدا پر ہو اور اپنی محنت پر بھی یقین ہو تو اپ کامیابی کا نہیں بلکہ کامیا...
20/04/2025

*DREAM BIG*🔥🪙
*WORK HARD*🫠🫰
*EARN BIG*😎💸

*جب بھروسہ خدا پر ہو اور اپنی محنت پر بھی یقین ہو تو اپ کامیابی کا نہیں بلکہ کامیابی اپکا انتظار کرتی ہے*🫀😎

*ALLHMDULILAH FOR EVERYTHING*🫶♥️

*Thanks Ytearn*🤏😎
*Earn money from Home 🏠*




















*Assalam-o-Aliakum**_I am  business consultant and also a Psychologist._* *Helping People to Earn Digitally* 💸💰𝑪𝒂𝒏 𝑰 𝒄𝒐𝒏...
15/04/2025

*Assalam-o-Aliakum*

*_I am business consultant and also a Psychologist._*

*Helping People to Earn Digitally* 💸💰

𝑪𝒂𝒏 𝑰 𝒄𝒐𝒏𝒇𝒊𝒓𝒎 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝒚𝒐𝒖..?
*اپنا تعارف کروائیں*

👉 *Your Name آپ کا نام*
👉 *Your City شہر*
👉 *Your Qualification تعلیم*
👉 *Your age عمر*

*Number save kar k mujy screenshot send kar dein because number save kia bina bat krny sy WhatsApp Ban ho jti h.*
*Jazak ALLAH*😊

*مزید معلومات کے لیے یہ گروپ جوائن کریں۔*👇🏻👇🏻






ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔ پھر یوں ہ...
15/04/2025

ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔
پھر یوں ہوا کہ اچانک موسم خراب ہو گیا آسمان سے بجلی گری تو جنگل میں آگ لگ گئی، گھبراہٹ میں ہرن نے جان بچانے کیلئے آس پاس دیکھا تو ایک شکاری نشانہ بنا رہا تھا، دوسری طرف شیر تھا۔
ہرن کو الجھن ہوئی کہ اس پھیلتی ہوئی آگ میں جل کر مرنا ہو گا یا دریا میں ڈوب کر جان دینی ہو گی، یا شکاری مار دے گا ، یا پھر شیر اپنے بھوک مٹانے کیلئے نوالہ بنا دے گا۔ ہر سمت خطرہ ہے فرار کی کوئی راہ نہیں، اُس وقت ہرن کے اختیار میں جو تھا
وہ کرنے کا فیصلہ کیا، یعنی پیدائش پر توجہ مذکور کی پھر اہسا ہوا کہ شکاری نے نشانہ لگایا تو اسمان پر بجلی چمکی، اُس کی آنکھیں اچانک بند ہو گئیں اور تیر شیر کو جا لگا، زور دار مینہ برسا جنگل میں پھیلتی آگ ایک دم بجھ گئی۔ ہرن کو اس کے خالق نے بچا لیا۔
زندگی میں جب کبھی مشکلات و مصائب چاروں طرف سے گھیر لیں تو اس وقت وہ کام کریں، جو آپ کر سکتے ہیں، باقی چیزیں اس ذات کیلئے چھوڑ دیں۔ جس نے نظامِ عالم کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ وہی آپ کی حفاظت کرے گا ان شاء اللّه۔

Address

Karachi
78600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RY Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share